Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جو کام پی ٹی آئی کے 26 سینیٹرز نہ کرسکے وہ مسلم لیگ ن کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی، اعجاز چوہدری، شوکت ترین، فیصل جاوید کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جیلوں میں قید خواتین اور پرویز الہی کی ضمانت کے لئے بھی آواز اٹھائی۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/cDKZpYQ/sadia1b11h.jpg