جو گارینٹی چاہتے ہیں وہ اس پر سائین کردیں

xshadow

Minister (2k+ posts)
میں_________ ولد ________' تاریخ پیدائش_________' شناختی کارڈ نمبر____________' اس بات کو پورے ہوش و ہواس میں تسلیم کرتا ہوں کہ موجودہ حکومتی اتحاد کے غیر آئنی اقدامات کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہوں اگر تحریک انصاف کی جانب سے میرے خلاف کوئی بھی قانونی کاروائی نہ کرنے کی یقین دہانی دلائی جائے۔ میں اس اپنا استعفہ بھی اپیکر کو دینے کو تیار ہوں اگر مجھے موجودہ حکومت کے غیر آئنی اور غیر انسانی اقدامات سے الگ کیا جائے۔


دوسری طرف عمران خان کیونکہ اپنے خلاف ہونے والے غیر قانونی اقدامات کو درگزر کرنے کا اعلان کرچکے ہیں اسلیے انہیں کچھ اسطرح تحریری بیان لکھ کر دینا پڑے گا۔

میں' عمران خان نیازی' رہنما تحریک انصاف' ان تمام لوگوں کو معاف کرتا ہوں جنہوں نے میرے خلاف غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات کیے۔ یہ عام معافی ان لوگوں کے لیے ہے جو موجودہ حکومت کے لیے وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں اور اسمبلیوں سے استعفے دینے کو تیار ہیں۔ استعفے دے کر حکومت چھوڑنے والوں کے خلاف کوئی مقدمہ اگر ہے تو اسے واپس لیا جائیگا جو 9 اپریل 2022 کے بعد دائر کیا گیا۔

اسی طرح پی ٹی آئی کے ورکرز اور سپورٹرز بھی ایسا ہی بیان حلفی لکھ کر اسے مشروط کرسکتے ہیں ان پی ڈی ایم کے لوگوں کے لیے جو استعفہ دے کر اسمبلی سے باہر آکر وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہیں۔

ایک بات یاد رہے کہ یہ عام معافی صرف ان جھوٹے مقدمات کے لیے ہے نہ کہ ان سے پہلے۔ اس سے وہ لوگ جو معافی یا مفاہمت کے نتیجے میں موجودہ حکومت سے باہر آئیں گے انکی عوام میں مقبولیت بڑھ جائیگی اور انکے لیے الیکشن میں جانا اور کسی حد تک جیتنا بھی ممکن ہوسکے گا۔

اگر نہیں تو پھر نہ سہی۔
 
Last edited by a moderator: