جو گولی چلائی ہے وہ ان کے حلق میں پھنس گئی ہے :ثمینہ پاشا

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کی رانے کے ساتھ کیا دشمنی تھی؟ دوسرا اگر باجوے نے گرفتار کروایا تھا تو شہریار آفریدی کیوں پریس کانفرنسوں میں قسمیں کھاتا پھرتا تھا؟؟

میں نے کوئی پروپیگنڈہ نہیں چھاپا، آپ کی بات کا دلیل کے ساتھ رد کیا ہے۔ پروپیگنڈہ کرنا تو آپ تحریک انتشار والوں کا شیوہ ہے۔ ہم حقائق اور دلائل سے بات کرتے ہیں
بھائی جی دلیل کیا ہے آپ کی؟؟؟

جس پر کیس بنایا گیا وہ غلط کہہ رہا ہے اور آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں؟؟؟
 

Back
Top