allahkebande
Minister (2k+ posts)
@ Antiam
آپ کے دلائل کے برعکس آج تو دنیا کی اکثر نام لیوا جہادی تنظیمیں شخصیت یا علاقائیت کی بنیاد پر برسرپیکار ہیں نہ کہ نظریے کی بنا پر– جیسے کے القاعدہ، اسامہ بن لادن کے امریکہ سے ذاتی عناد کی بنیاد پر وجود میں آئی- اسی طرح طالبان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دیتے وقت پشتون مہمان نوازی کو بنیاد بنایا - تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں کی تقریروں میں صاف کہا جاتا ہے کہ فوج پشتونوں پر ظلم و ستم کر رہی ہے
عسکریت پسندوں کا جہاد کے حقیقی نظریے سے کوئی تعلق نہیں – ان کے درپردہ مقاصد ہمیشہ اپنے مطلب کے لئے ہوتے ہیں