Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عوام کے مینڈیٹ کا احترام ہے، بطور چئیرمین استحکام پارٹی مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں، جہانگیر ترین
میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں میری حمایت کی اور اپنے مخالفین کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں پاکستانی عوام کی مرضی کا بے پناہ احترام کرتا ہوں۔ اس لیے میں نے آئی پی پی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور سیاست سے یکسر کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میں آئی پی پی کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔
اللہ کے فضل و کرم سے میں ذاتی حیثیت میں اپنی صلاحیت کے مطابق اپنے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔
آئندہ چند سالوں میں پاکستان کو ترقی کی منازل طے کرنے کا موقع ملے گا۔
https://twitter.com/x/status/1757008431007813809
سیاست سے کنارہ کشی کرنا جہانگیر ترین کا دانشمندانہ فیصلہ ہے کیونکہ وہ سمجھ چکے ہیں آگے ذلالت کے علاوہ کچھ نہیں
https://twitter.com/x/status/1757016588593537337

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/G224D6B/tarn11h1.jpg
Last edited: