مفتاح اسماعیل نے سولر کی خرید و فروخت پر 10 فیصد سے زائد ٹیکس لگانے کے معاملے پر حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سولر کی خرید و فروخت پر 10 فیصد سے زائد ٹیکس دینا پڑے گا، جو کہ ایک غیر منصفانہ اقدام ہے۔
سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ قبل وزیراعظم خود عوام کو سولر سسٹم لگانے کی ترغیب دیتے تھے، لیکن اب حکومت عوام کے گھروں میں سولر سسٹم لگانے کو ناپسندیدہ سمجھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام قرض لے کر گھروں میں سولر سسٹم لگا رہے ہیں اور اب حکومت انہیں ٹیکس لگا کر مزید مشکلات میں مبتلا کر رہی ہے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عوام 22 روپے کی بجلی کو مہنگا سمجھتے ہیں، لیکن 60 روپے کی بجلی کو مہنگا نہیں سمجھا جا رہا۔ لوگ گھروں میں مفت نہیں، سولر سے بجلی لے رہے ہیں۔ اگر حکومت چاہتی ہے کہ عوام بجلی خریدیں تو اس کو سستا کرے۔
رہنما عوام پاکستان پارٹی نے مزید کہا کہ جہاں جہاں سے بھٹو نکلتا تھا، وہاں وہاں پرسولر لگے گا۔ 3 لاکھ افراد پر حکومتی نااہلی کی وجہ سے بوجھ پڑ رہا ہے۔ بجلی چوری اور بل ریکوری میں ناکامی ان کو بوجھ نظر نہیں آ رہی۔
مفتاح اسماعیل نے طنز کیا کہا انہوں نے بجلی کی قیمت کم کرنے کے لئے تیل پر دس روپے کا اورٹیکس لگا دیا ہے۔یہ اخراجات کم نہیں کر رہے۔۔مسلم لیگ کی اس حکومت میں اہلیت کی بہت کمی ہے۔انکی کوئ ایک پالیسی نہیں جس سے خوشحالی آسکے۔
https://twitter.com/x/status/1902457917170696313
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کہتے ہیں کہ سولر والوں نے بوجھ ڈالا ہوا ہے،حالانہ سولر سے تو صرف 12سو گیگا آورز خریدے ہیں مگر 22 ہزارگیگا آورز یونٹ آپ نے ٹی این ڈی لاسز میں ڈال دیے،وہ یونٹ چوری ہو گئے یا کھو گئے کچھ پتہ نہیں انکو ان کھوۓ ہوے یونٹس کا اور آئی پی پیز کے مہنگے معائدوں کا بوجھ نظر نہیں آتا ۔مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1902460218367193306

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/pVCC1pGn/mifta-ismail.jpg
Last edited by a moderator: