battery low
Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف والے کہتے ہیں پورے ملک میں دھاندلی ہوئی ہے کیا کے پی کے میں امام کعبہ یا امام ابو حنفیہؓ نے الیکشن کرائے وہاں دھاندلی کیوں نہیں ہوئی،جہاں آپ جیت گئے وہاں الیکشن ٹھیک ہوئے ہیں مگر جہاں ہار گئے وہاں دھاندلی ہوئی ہے عجیب موقف ہے یہ ، سنیٹر عرفان صدیقی
Last edited by a moderator: