نہیں مہنگائی نہیں ہوئی یہ بات خان کے حق میں نہیں جاتی - تیل آدھی قیمت پر ملتا رہا پورے کووڈ کے سال دو ہزار بیس میں جو ہماری سب سے بڑی امپورٹ ہے - کچھ قرضے اور سود بھی ہولڈ پر چلا گیا جس سے ہمارے فارن کرنسی اثاثے ستائیس ارب ڈالر تک پوھنچ گئے تو پوری تاریخ میں اس سے پہلے بایئس ارب ڈالر سے زیادہ نہیں ہوئے - ہمارے اوپر ایک سو تیس ارب ڈالر کا قرض تھا جس کی قسط ہر دوسرے ہفتے جاتی ہے کسی اندھے کو بھی بھی پتا ہے اگر اتنا بڑا ذخیرہ ہم نے امپورٹ میں جھونک دیا تو قرض کہاں سے واپس کریں گے - یہ دونوں گراف دیکھ لو دو ہزار بیس سے بایئس سیٹ کر کہ - جس دوران تیزی سے امپورٹ چڑھ رہی ہے اسی دوران تیزی سے زر مبادلہ کے ذخائر نیچے جا رہے ہیں - گراف کو دس یا بیس سال پر سیٹ کرو تو تمھیں دور دور تک امپورٹ کا ایسا پہاڑ نظر نہیں آئے گا - یہ امپورٹ کا پہاڑ ہمارے ڈالر کھا گیا جس سے ڈالر کی شارٹیج ہوئی ہم بینکرپسی کے بلکل قریب ہوئے - ڈالر کی ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہونے سے ڈالر کی قیمت چڑھی تو مہنگائی بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی - ہمیں امپورٹ کے سر پر جی ڈی پی چھ فیصد کیوں حاصل کرنی تھی کہ ہم اس کے بھد بینکرپٹ ہو جائیں - یہ ہے سارے فساد کی جڑ - میں صرف عمران خان کو قصور وار نہیں سمجھتا یہ شوکت ترین کا کارنامہ ہے جسے سب پتا تھا آگے کیا ہو گا کیوں اس نے عمران خان کو کہا میں آپ کو چھ فیصد جی ڈی پی کر کہ دکھاؤں گا -
Imports in Pakistan decreased to 1324664 PKR Million in February from 1465107 PKR Million in January of 2025. This page provides - Pakistan Imports - actual values, historical data, forecast, chart, statistics, economic calendar and news.
tradingeconomics.com
Foreign Exchange Reserves in Pakistan increased to 16044.10 USD Million in January from 15927.40 USD Million in December of 2024. This page provides the latest reported value for - Pakistan Foreign Exchange Reserves - plus previous releases, historical high and low, short-term forecast and...
tradingeconomics.com
تو نون لیگی کیا اندھے جنہوں نے 20 بلین ڈالر کا تجارتی خسارہ چھوڑا تھا؟
یعنی پی ٹی آئی والوں کو اتنا تو نظر آگیا تھا نہ کہ ڈالر بچانے کے لیے امپورٹس کم کرنا ہوں گی اور ایکسپورٹس زیادہ تو یہی بات تجربہ کاروں کو کیوں سمجھ نہیں آئی جو 5 بلین ڈالر کی ایکسپورٹس کم کرکے گئے اور تجارتی خسارہ بیس بلین ڈالر۔
رہ گیا تیل جو آدھی قیمت پر آگیا تھا تو وہ انکے لیے تھا جنکے پاس سٹوریج موجود تھی جسکی ضرورت ان نام نہاد تجربہ کاروں کو چالیس سال تک محسوس نہیں ہوئی۔ اور تیل کی قیمت سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے نہیں ہوئی تھی۔ وجہ یہ تھی کہ بندرگاہیں بھی بند ہوگئی تھیں اور تیل کو پانی میں بہا کر ضائع کرنے کا جرمانہ پڑجاتا اور آبی ماحول کی خرابی الگ ہوتی۔ تین مہینے کے لیے تو مفت تیل بٹتا رہا کیونکہ زیادہ دیر رکھنے سے جہاز سٹوریج کا کرایہ پڑتا رہا کیونکہ شپنگ کمپنیوں نے بھی کمانا تھا۔
تین مہینے بعد تیل کی قیمت نہ صرف واپس آئی بلکہ تیل کا عالمی بحران بھی پیدا ہوا جوں جوں دنیا کھلنے لگی بلکہ تیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے گیس اور دوسرے انرجی کے زرائے پر دباو آیا اور اسی لیے قطر نے بھی اپنے ایل این جی دینے سے معزرت کر لی۔ عمران حکومت کے آخر تک یہ بحران رہا اور اسی لیے قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا کیونکہ پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑ رہی تھی تاکہ خطے کے ممالک کے حساب سے قیمت کو سیٹ کیا جاسکے۔ کیونکہ جب چین اور ہندوستان جیسے ملک اپنی عوام کو مہنگا پیٹرول دینے پر مجبور تھے تو پاکستان کے پاس کونسے سونے کے پہاڑ نکل آئے تھے؟
مزے کی بات یہ ہے کہ شوباز حکومت کے آتے ہی تیل کا عالمی بحران کم ہوگیا کیونکہ کویڈ ویکسین پوری طرح بن کر عام ہوچکی تھی۔ اس حساب سے تو نون لیگ کو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کرنا چاہییں تھیں مگر سارے دعوے صرف اپنے یلبللڑ عوام کو خوش کرنے کے لیے تھے۔
پوری نون لیگ 5۔5 جی ڈی پی کی ڈینگیں مارے تو ٹھیک ہے مگر شوکت ترین کہہ دے کہ میں 6 فیصد گروتھ کروں گا تو رنڈی رونا' کیا بات ہے؟ نون لیگ نے تو بیس بلین کا خسارہ بھی چھوڑا تھا مگر پی ٹی ئی نے صرف 3 بلین کا اور وہ بھی ایکسپورٹس بڑہا کر نہ کہ صرف امپورٹ کم کرکے۔
سو باتوں کی ایک بات' اگر عمران خان پہلی حکومت میں مسلسل دو سال 5 فیصد سے زائد گروتھ کرسکتا ہے تو تجربہ کاروں کو تھوڑا بہتر مثال قائم کرنی چاہیے تھے۔
ایک بھی ڈیم کا فیتہ نواز شریف نے نہیں کاٹا۔
ایک بھی علاقہ گیس کی تالاش کے لیے مختص نہیں کیا نون لیگ نے۔
ایک بھی منافع بخش منصوبہ نہیں لگایا نون لیگ نے۔
ایک بھی درخت نہیں لگایا نون لیگ نے۔
ایک بھی ادارہ منافع میں نہیں چھوڑا نون لیگ نے۔
ختم نبوت کے قانون پر حملہ کیا نون لیگ نے۔
ٹرانس جینڈر ایکٹ جیسا قانون پاس کیا نون لیگ نے۔
ماحولیات پر کوئی کام نہیں کیا نون لیگ نے۔