جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہیں وہ جواب دیں گے جو وہم وگمان میں بھی نہیں ہوگا

8ranasanasdhmaiajil.jpg

عمران خان کا ایجنڈا ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنا اور عدم استحکام کا شکار کرنا ہے ، افراتفری پیدا نہیں کرنے دیں گے: وزیر داخلہ

راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے صدر مسلم لیگ ن پنجاب ووزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن انتخابات سے گھبرانے والی نہیں بلکہ اس کے لیے بھرپور تیاری کر رکھی ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ پورے ملک میں انتخابات ہی وقت پر ہوں۔

پہلے میاں محمد نوازشریف اور مسلم لیگ ن نے ملک کو بحرانوں سے باہر نکالا اب بھی جو مشکلات درپیش ہیں انہیں نوازشریف کی قیادت میں جلد حل کر دیں گے۔

انہوں نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ :جیل بھرو تحریک" شروع کرو اس کے بعد تمہیں وہ جواب دیں گے جو تمہارے وہم وگمان میں بھی نہیں ہو گا۔ عمران خان کا ایجنڈا صرف اور صرف ملک کو انارکی کی طرف دھکیلنا اور عدم استحکام کا شکار کرنا ہے لیکن اسے ملک میں افراتفری پیدا نہیں کرنے دیں گے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اپنے کارکنوں کو جیل بھرو تحریک کا کہہ کر خود بینکر میں چھپ کر بیٹھا ہوا ہے، ہم ان تمام افراد کو جیلوں میں بند کر دیں گے جو ملک کو افراتفری کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ عمرانی ٹولے کے بدبختوں کو جیلوں میں رکھیں گے جن کا مقصد ملک کو نقصان پہنچانا ہے سیاسی کارکنوں کو نہیں۔

انہوں نے صدر مملکت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی مسکین شکل ہے جیسے بھیک مانگے گا۔ عارف علوی نے آرڈیننس پر دستخط اس لیے نہیں کیے کہ کہیں پاکستان اور آئی ایم ایف میں ڈیل طے نہ ہو جائے۔

دریں اثنا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کے حوالے سے شاہد رانا ایڈووکیٹ کی طرف سے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ لائیو پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے صدر سپریم کورٹ بار اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی آڈیو لیک کی جس کا مقصد عدلیہ کو سکینڈلائز کرنا تھا لہٰذا غیرآئینی اقدام پر رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Is ki baton ko sanjeedgi sey lena chahiay kiun ki ye ek Zalim Aadmi hai.
ماڈل Town aur 25 May ko ye Mauta ka Nanga naach" naach chuka hai.
 
Zulu76

MPA (400+ posts)

Kala Sana, son of a prostitute, responsible for model town massacre, you will be dragged on the streets of Islamabad mother effer. Wait n see.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Ye wohi bandar hey jo Punjab assembly mein beitha hoa tha k Hamza ko wazeer e ala banwa k aon ga..
Barkein marwa lo in sey,

Ub aik seat bhi in ko bajwa hi ley k dey
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گشتی کا بچہ اپنے گھر کی گشتیاں جیل میں بھیجے گا ہوشیار پور ی گشتیاں خاندانی گشتیاں ہیں ہوشیار پور کے اس کالے کنجر رانے مثلی چوڑے کی بے بے کے چکلے پر تر بیت یافتہ گشتیاں۔ ظاہر اسکی گشتیوں کی جیل میں سپلائی کسی کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوسکتی