جیل میں پرویز الہیٰ کیساتھ ہونے والے سلوک پر اُن کی اہلیہ آبدیدہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میرا یقین ہے کہ مظلومین کے بہے ہوۓ یہ آنسو کسی صورت بھی رائیگاں نہیں جائیں گے . قدرت ایک نہ ایک دن ظالموں سے بیگناہ لوگوں پر ڈھائے جانے والے ان مظالم کا حساب ضرور لے گی . انشااللہ
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
Yeh elahi family ka kya game hai ? Yeh to hamesha establishment kay saath thaay ? Monis doesn't have an unobstructed path to pti chairmanship.
 

pak_aus

Senator (1k+ posts)

میرا یقین ہے کہ مظلومین کے بہے ہوۓ یہ آنسو کسی صورت بھی رائیگاں نہیں جائیں گے . قدرت ایک نہ ایک دن ظالموں سے بیگناہ لوگوں پر ڈھائے جانے والے ان مظالم کا حساب ضرور لے گی . انشااللہ
i think otherwise yar itna zulam hota hai aur jari hai aur log baddua kiun nhi kerty es fauj k liye aur en judges ke liye agar kerty hn tu qabool kiun nhi hu rahi, Answer please