جیل ٹرائل: اس کیس کا شارٹ آرڈر آج ہی سنایا جائے گا:جسٹس میاں گل حسن

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1726870534326219095
سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ پر فیصلہ محفوظ

اس کیس کا شارٹ آرڈر آج ہی سنایا جائے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب

شارٹ آرڈر آج پانچ سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان سنا دیا جائے گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب

شارٹ آرڈر کے بعد تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری ہو گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب

https://twitter.com/x/status/1726865143299260464
https://twitter.com/x/status/1726864099794149821
 
Last edited by a moderator:

Back
Top