جیل کا عملہ تبدیل ہونے کے بعد عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
جیل کا عملہ تبدیل ہونے کے بعد عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے نہانے کے لیے جو پانی ہے اس میں اتنی ریت ہے کہ نہانا مشکل ہے انکے سیل میں کھلا گٹر جسکی وجہ سے انکے سیل میں بدبو آنے لگی ہے۔۔ مگر انھوں نے کبھی اپنی مشکلات کا ذکر نہیں کیا۔

https://twitter.com/x/status/1828748675150958694
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
images

kasi or qadi k pass b hn ye sahultin
reahit madina main san brabar huty hn
-===
dasi ghee main dasi bakra khanay waly
6 lac per month khany ka bill ka
naswar khan ka

youthy jooth bolny s baz nahi ahty
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ میں اگر کچھ عقل ہوتی تو پہلے دن سے نیازی کو ٹائٹ کرکے رکھتی، ان کو ادھر ادھر پکڑ دھکڑ اور انٹرنیٹ وغیرہ بند کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی تھی۔ سارے مسئلے کی جڑ تو فسادی خان ہے۔ اس کو جیل کے عملے پر چھوڑنے کی غلطی کرنی ہی نہیں تھی۔ نہ ہی اس کو روز روز صحافیوں اور پارٹی لیڈرز سے مل کر اپنی بک بک باہر پہنچانے کی اجازت دینی چاہئے تھی۔ اس کا ناطقہ اگر پہلے دن سے ٹائٹ کرکے رکھا جاتا تو دو مہینوں میں اس کی چیخیں نکل جانی تھیں اور ہر قسم کے فساد سے یہ باز آجاتا۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

🥾 👅
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Murshad kay dar say baio jee london bagh raha hay. Company nay Baio jee ko ECL per rakha hoya hay. Bus itni see khani hay.
 
Back
Top