جیو کے اینکر اویس اقبال ملحد ہو گیۓ

Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
Awww you got offended I called your murshid langard deen?

I never claimed to be a perfect Muslim, still struggling, until such a time, lets chill to this

No, I wasn't but referring to people according to their physical disabilities is highly inappropriate.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
What a fucking worthless narrow minded typical blind desi sheeple interview, how is it possible you can leave Islam, it must be due to porn, must be due to some woman, you must be working on some anti islam foreign agenda for financial gain. Oh FFS! After that ( halfway point )I couldn't stand the moronic skullduggery no more

This is the dumb ass narrow mindedness of these mullah and neem mullah dweebs like this guy. Can't see the huge elephant in the room, te jhappay foreign agenda nu!

They can't see what a joke they have made Islam with their never ending stupidity and then wonder why people are leaving Islam.... Huh what did we do? 🤔

Contact him and answer his question,
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Being a common muslim, I don't have answer to his questions.
But there is something behind all these creations, Sun, Moon, earth, universe, Human itself. No one can say that everything is self generated. After seeing Human body, it's system and accuracy, no one can say that it is self generated.
There is a big big power behind all these and that is Allah
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
But you didn't take my serious advice. Quran prohibits calling people by bad names. When you disagree with someone it is childish to ridicule their physical disabilities. Like , abay Lungray, Abay Andhay, . An adult doing so doesn't look good. Ridicule them on their thinking to which you disagree but don't ridicule their physical disabilities. Free advice for you again.

جو کام اسلام کے موجد کرتے رہے ہوں، وہ کام اسلام کے پیروکار کیوں نہ کریں۔ قرآن میں لکھا ہے کہ دوسروں کو برے القابات سے مت پکارو۔ مگر پیغمبر اسلام اور صحابہ عمرو بن ہشام کو ساری زندگی ابوجہل کہہ کر پکارتے رہے۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Being a common muslim, I don't have answer to his questions.
But there is something behind all these creations, Sun, Moon, earth, universe, Human itself. No one can say that everything is self generated. After seeing Human body, it's system and accuracy, no one can say that it is self generated.
There is a big big power behind all these and that is Allah

بھئی آپ کیسے اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ وہ بگ پاور اللہ ہی ہے؟ دنیا میں اتنے سارے خدا ایجاد ہوچکے ہیں، یہ کسی اور خدا کا کام ہوا تو؟ یہ زیوس کا کام ہوا تو، یا پھر برہما کا یا پھر اہورا مزدا کا؟ یا پھر کسی ایسی قوت کا جس کو انسان آج تک جانتا ہی نہیں تو پھر۔۔۔؟؟
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی آپ کیسے اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ وہ بگ پاور اللہ ہی ہے؟ دنیا میں اتنے سارے خدا ایجاد ہوچکے ہیں، یہ کسی اور خدا کا کام ہوا تو؟ یہ زیوس کا کام ہوا تو، یا پھر برہما کا یا پھر اہورا مزدا کا؟ یا پھر کسی ایسی قوت کا جس کو انسان آج تک جانتا ہی نہیں تو پھر۔۔۔؟؟

جو کام اسلام کے موجد کرتے رہے ہوں، وہ کام اسلام کے پیروکار کیوں نہ کریں۔ قرآن میں لکھا ہے کہ دوسروں کو برے القابات سے مت پکارو۔ مگر پیغمبر اسلام اور صحابہ عمرو بن ہشام کو ساری زندگی ابوجہل کہہ کر پکارتے رہے۔۔
I guess at times there is an exclusion to the rule. Like Shaytan is not known by his real name Iblees.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
I guess at times there is an exclusion to the rule. Like Shaytan is not known by his real name Iblees.
Rule is rule...
شیطان بھی تو اسلام کا دیا ہوا نام ہی ہے، یہاں بھی قرآنی حکم کی خلاف ورزی۔ سیدھی سی بات ہے یا تو اسلام / قرآن یہ حکم نہ دے کہ دوسروں کو برے القابات سے مت پکارو، یا پھر اس اصول کی خود بھی پاسداری کرے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

یہ امریکی سیکولرزم کی برکت ہے کہ ایک داڑھی والا ملا کتنے سکون سے بیٹھ کر ایک ملحد سے گفتگو کررہا ہے اور اسلام کے خلاف اس کے آرگیومنٹس بھی سن رہا ہے۔ یہی ملا اگر پاکستان میں کسی ملحد کو دیکھ لیتا تو اب تک لوگوں کو جمع کرکے اس کو آگ لگوا چکا ہوتا۔

مُلا اویس اقبال سے کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں میرے سمیت کبھی کسی نے کسی جیتے جاگتے ملحد کو نہیں دیکھا۔ یہ اس وجہ سے کہ اسلام میں کسی کو اسلام چھوڑنے کی اجازت ہی نہیں، اسلام ایسے شخص کے قتل کا حکم دیتا ہے۔۔ اسی وجہ سے مسلم اکثریتی ممالک میں آپ کو نہ صرف ملحد کوئی نظر نہیں آتا، بلکہ جو دیگر اقلیتیں ہیں وہ بھی رفتہ رفتہ سکڑتی جاتی ہیں، ان کو بھی زبردستی اور معاشرتی جبر کے ذریعے مسلمان بنا لیا جاتا ہے۔ صحیح بخاری کی حدیث ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة َ ـ رضى الله عنه ـ ‏{‏كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ‏}‏ قَالَ خَيْرَ النَّاسِ لِلنَّاسِ، تَأْتُونَ بِهِمْ فِي السَّلاَسِلِ فِي أَعْنَاقِهِمْ حَتَّى يَدْخُلُوا فِي الإِسْلاَمِ‏.‏
فرمایا رسول اللہ ﷺ نے تم انسانوں میں پیدا کئے گئے بہترین لوگ ہو، کیونکہ تم لوگوں کی گردنوں میں زنجیریں ڈال ڈال کر انہیں اسلام میں داخل کرتے ہو۔ (بخاری: 4557)۔
Source: https://sunnah.com/bukhari:4557
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
See, After reaching the US , the contents of Awais Iqbal former Geo Anchor, videos have changed dramatically.
Watch this videos.

Warning-- the content of the video has extreme blasphemy.
Stay away if you can be offended.

Bhaag madachod, tum log jhaant by 13 ke choothiyah tatti vloggers ki commentary aur analysis hi nahin khatam hothay, just fukin go on with the clip you madarchod ...
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)

یہ امریکی سیکولرزم کی برکت ہے کہ ایک داڑھی والا ملا کتنے سکون سے بیٹھ کر ایک ملحد سے گفتگو کررہا ہے اور اسلام کے خلاف اس کے آرگیومنٹس بھی سن رہا ہے۔ یہی ملا اگر پاکستان میں کسی ملحد کو دیکھ لیتا تو اب تک لوگوں کو جمع کرکے اس کو آگ لگوا چکا ہوتا۔

مُلا اویس اقبال سے کہہ رہا ہے کہ پاکستان میں میرے سمیت کبھی کسی نے کسی جیتے جاگتے ملحد کو نہیں دیکھا۔ یہ اس وجہ سے کہ اسلام میں کسی کو اسلام چھوڑنے کی اجازت ہی نہیں، اسلام ایسے شخص کے قتل کا حکم دیتا ہے۔۔ اسی وجہ سے مسلم اکثریتی ممالک میں آپ کو نہ صرف ملحد کوئی نظر نہیں آتا، بلکہ جو دیگر اقلیتیں ہیں وہ بھی رفتہ رفتہ سکڑتی جاتی ہیں، ان کو بھی زبردستی اور معاشرتی جبر کے ذریعے مسلمان بنا لیا جاتا ہے۔ صحیح بخاری کی حدیث ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة َ ـ رضى الله عنه ـ ‏{‏كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ‏}‏ قَالَ خَيْرَ النَّاسِ لِلنَّاسِ، تَأْتُونَ بِهِمْ فِي السَّلاَسِلِ فِي أَعْنَاقِهِمْ حَتَّى يَدْخُلُوا فِي الإِسْلاَمِ‏.‏
فرمایا رسول اللہ ﷺ نے تم انسانوں میں پیدا کئے گئے بہترین لوگ ہو، کیونکہ تم لوگوں کی گردنوں میں زنجیریں ڈال ڈال کر انہیں اسلام میں داخل کرتے ہو۔ (بخاری: 4557)۔
Source: https://sunnah.com/bukha
پ خود بتایے اگر اویس اقبال آپ کو پمیں

I remember @Citand
The way some "magic" inspires us on TV and live acts of "magic" which we all know is a trick.
Same way, if someone never learned Islam then there are chances he/she will get against Islam because he/she never learned. Thats why you see many people getting Atheist when they move to West or they study West
So in your words someone who has good Islamic knowledge he/she will never become an atheist?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جو کام اسلام کے موجد کرتے رہے ہوں، وہ کام اسلام کے پیروکار کیوں نہ کریں۔ قرآن میں لکھا ہے کہ دوسروں کو برے القابات سے مت پکارو۔ مگر پیغمبر اسلام اور صحابہ عمرو بن ہشام کو ساری زندگی ابوجہل کہہ کر پکارتے رہے۔۔
حضور آپ قصداً ڈنڈی مار گئے، ورنہ حوالہ دینا آپ کی روایت رہی ہے۔
😂
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
جو کام اسلام کے موجد کرتے رہے ہوں، وہ کام اسلام کے پیروکار کیوں نہ کریں۔ قرآن میں لکھا ہے کہ دوسروں کو برے القابات سے مت پکارو۔ مگر پیغمبر اسلام اور صحابہ عمرو بن ہشام کو ساری زندگی ابوجہل کہہ کر پکارتے رہے۔۔
اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن (تمسخر کرنے والوں) سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا (مذاق اڑائیں) ممکن ہے وہی عورتیں اُن (مذاق اڑانے والی عورتوں) سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی کے ایمان (لانے) کے بعد اسے فاسق و بدکردار کہنا بہت ہی برا نام ہے، اور جس نے توبہ نہیں کی سو وہی لوگ ظالم ہیں

الحجرات، ۱۱

یہ
code
مسلم سوسائٹی کے لئے سیٹ کیا گیا ہے۔ کافر و دشمنانِ حق کے لئے نہیں ہے۔ مزید صراحت اس کی، حدیث میں موجود حضور ﷺ کا قول ہے۔۔

” حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں رسول مکرم (ﷺ) نے فرمایا با ہم حسد نہ کرو اور ایک دوسرے پر بو لی نہ بڑھاؤ اور بغض نہ رکھو اور قطع تعلقی نہ کرو اور تم میں سے کوئی دوسرے کے سودے پر تجارت نہ کرے اللہ کے بندو بھائی بھائی بن جاؤ۔ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ وہ اپنے بھائی پر ظلم کرتا ہے نہ اسے ذلیل کرتا ہے اور نہ ہی اسے حقیر سمجھتا ہے۔

رواہ مسلم

Back
Top