جی بی کے مٹھی بھر عناصر کو پورے معاشرے کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے،کاکڑ

12karakdokilan.jpg

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر عناصر کو پورے معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،بلکہ حکمت اور ہمت سے غلط فہمیوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب کے اسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کیا ، اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ ترجیحی بنیادوں پر قانون کی عملداری اور آئینی طریقے کو اپناتے ہوئے گلگت بلتستان کے لوگوں کے مسائل حل کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ قائداعظم کا پاکستان کیلئے جو وژن تھا اس کا عملی نمونہ ہمیں جی بی میں نظر آتا ہے، یہ علاقہ مختلف رنگ و نسل کے لوگوں کا گلدستہ ہے، مختلف نقطہ نظر رکھتے ہوئے مل جل کر زندگی بسر کرنا انسانیت کی معراج ہے، ملک میں ایک قوم ، ایک قانون اور صرف پاکستان کے نعرے کی ہی گنجائش ہے، کسی کو کسی اور سے کوئی امید یا غلط فہمی یا خوش فہمی ہے تودور کرلے، کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یہاں کے بھائی چارے کو نقصان پہنچایا جاسکتا ہے تو یہ اس کی بڑی غلط فہمی ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اگر کوئی غلط فہمیاں پیدا ہوئی بھی ہیں تو ہم انہیں حکمت اور ہمت سے دور کریں گے،یہاں کے مسائل ہر ممکن حد تک حل کرنے کی کوشش کریں گے،یہاں تک کہ یہاں کے لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں اور پروقار زندگی بسر کرسکیں اور انہیں اپنی شناخت کے حوالےسے سوالات کے آئینی جوابات مل جائیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تو تُو کیا کر لے گا؟؟؟

حرامخورو تم لوگوں نے ملک میں ہر جگہ اپنی دھونس اور طاقت کے استعمال کی ہی کیوں ٹھان رکھی ہے؟؟ یہ اس ملک کی مالک پاکستانی عوام ہے جنکے ٹیکس کے پیسوں سے یہ ملک چلتا ہے اور تم عیاشیاں کرتے ہو . اسی ٹیکس کے عوض سٹیٹ انہیں انکے جان و مال کی مکمل حفاظت کی گارنٹی دیتی ہے
ملک کے ہر کونے میں تم لوگوں نے اپنی بدمعاشی سے آگ لگائی ہوئی ہے کہیں میز پر بیٹھ کر اس عوام کو پیار سے سمجھا بھی دو اور انکے گریوانسز دور کر دو

اوئے کون لوگ ہو تم؟؟ کس نسل اور کس مذہب سے تعلق ہے تم غنڈوں کا؟؟؟
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
12karakdokilan.jpg

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر عناصر کو پورے معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،بلکہ حکمت اور ہمت سے غلط فہمیوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب کے اسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کیا ، اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ ترجیحی بنیادوں پر قانون کی عملداری اور آئینی طریقے کو اپناتے ہوئے گلگت بلتستان کے لوگوں کے مسائل حل کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ قائداعظم کا پاکستان کیلئے جو وژن تھا اس کا عملی نمونہ ہمیں جی بی میں نظر آتا ہے، یہ علاقہ مختلف رنگ و نسل کے لوگوں کا گلدستہ ہے، مختلف نقطہ نظر رکھتے ہوئے مل جل کر زندگی بسر کرنا انسانیت کی معراج ہے، ملک میں ایک قوم ، ایک قانون اور صرف پاکستان کے نعرے کی ہی گنجائش ہے، کسی کو کسی اور سے کوئی امید یا غلط فہمی یا خوش فہمی ہے تودور کرلے، کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یہاں کے بھائی چارے کو نقصان پہنچایا جاسکتا ہے تو یہ اس کی بڑی غلط فہمی ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اگر کوئی غلط فہمیاں پیدا ہوئی بھی ہیں تو ہم انہیں حکمت اور ہمت سے دور کریں گے،یہاں کے مسائل ہر ممکن حد تک حل کرنے کی کوشش کریں گے،یہاں تک کہ یہاں کے لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں اور پروقار زندگی بسر کرسکیں اور انہیں اپنی شناخت کے حوالےسے سوالات کے آئینی جوابات مل جائیں۔
مُٹھی بھر کے مقابلے میں مُٹھ بھر
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی کے ذہن میں ذرا سا بھی شک تھا کہ انورا ککڑ کوئی عقلمند انسان ہے تو امید ہے وہ رفع ہو گیا ہو گا
fauj ka paltu kutta hai... choopnay or chatnay se pehle general se ijazat leta hai ya oos ki bv se
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
12karakdokilan.jpg

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مٹھی بھر عناصر کو پورے معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،بلکہ حکمت اور ہمت سے غلط فہمیوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب کے اسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کیا ، اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ ترجیحی بنیادوں پر قانون کی عملداری اور آئینی طریقے کو اپناتے ہوئے گلگت بلتستان کے لوگوں کے مسائل حل کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ قائداعظم کا پاکستان کیلئے جو وژن تھا اس کا عملی نمونہ ہمیں جی بی میں نظر آتا ہے، یہ علاقہ مختلف رنگ و نسل کے لوگوں کا گلدستہ ہے، مختلف نقطہ نظر رکھتے ہوئے مل جل کر زندگی بسر کرنا انسانیت کی معراج ہے، ملک میں ایک قوم ، ایک قانون اور صرف پاکستان کے نعرے کی ہی گنجائش ہے، کسی کو کسی اور سے کوئی امید یا غلط فہمی یا خوش فہمی ہے تودور کرلے، کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یہاں کے بھائی چارے کو نقصان پہنچایا جاسکتا ہے تو یہ اس کی بڑی غلط فہمی ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اگر کوئی غلط فہمیاں پیدا ہوئی بھی ہیں تو ہم انہیں حکمت اور ہمت سے دور کریں گے،یہاں کے مسائل ہر ممکن حد تک حل کرنے کی کوشش کریں گے،یہاں تک کہ یہاں کے لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں اور پروقار زندگی بسر کرسکیں اور انہیں اپنی شناخت کے حوالےسے سوالات کے آئینی جوابات مل جائیں۔
بلکل اسی طرح کی بکواس کر کر کے انہوں مشرقی پاکستان والی کالک اپنے منہ پر مل لی تھی
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
this kind puppets(duffers) does suits the handlers
یہ نہ بھی بولیں تو انکے تھوبڑے سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ذہنی معذور ہیں تبھی تو پاکستان دنیا میں ایک غیر متعلق سا ملک بن کر رہ گیا ہے سوائے کرائے کے فوجی دینے کے
 
Bull

Minister (2k+ posts)
Appna gattar wala mounh ban kar, muneera mistry kay paissu.
 
Last edited:

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Yee kanjar apni aur apnee dalee generals ke baat kar raha hee... inhee BC muthee bhar ne poree Pakistan ko yarghamal kia howa he