منڈیلا نے پشتون کا نام ڈبو دیا ۔ @SaleemKhanSafi منڈیلا دیکھا نا آج تم اکیلے رہ گئے ہو ۔ @MaryamNSharif منڈیلا کو پتہ بھی نہیں لگا ان کے ساتھ کیا ہوگیا ہے @HamidMirPAK منڈیلا نے ۹ مئی کو اہم تنصیبات پر حملہ کروایا @Matiullahjan919 منڈیلا ریاست کو برباد کرتی گئی اور ہمارے فری حج نا ہوسکے @asmashirazi منڈیلا کی ”میں میں میں میں میں میں“ سن کر لوگ پریشان ہوگئے ہیں @TalatHussain12 شکر ہے منڈیلا کامیاب ہوا، ورنہ یہ سارے اسوقت زندہ ہوتے تو وہ بیچارہ ۲۷ سال کے بجائے ۲۷ دن زندہ رہ کر مر جاتا اور آئی ایس پی آر کہتی کہ ہمیں اس کا علم نہیں کہ وہ کہاں ہے۔