جے یو آئی ف سندھ کے رہنما علامہ راشد سومرو کی کچے کے ڈاکوؤں سے درخواست

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جے یو آئی ف سندھ کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو کی کچے کے ڈاکوؤں سے درخواست

وزیراعلیٰ،سپیکرسندھ اسمبلی اور جعلی مینڈیٹ والے حکمرانوں کے بیٹوں کو اٹھائیں،امیروں کے بیٹے محفوظ،،غریبوں کو رہا کریں

https://twitter.com/x/status/1779433896175653039
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فضل الرحمٰن کا یہ مولوی نہ صرف دہشت گرد ہے بلکہ پاگل بھی ہے . اسکی ہر بات اور ہر تقریر میں دھمکیاں ہی دھمکیاں ہوتی ہیں . مساجد سے لے کر اور بہت سی جگہوں پر یہ باقاعدہ غنڈہ گردی سے باز نہیں آتا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

فضل الرحمٰن کا یہ مولوی نہ صرف دہشت گرد ہے بلکہ پاگل بھی ہے . اسکی ہر بات اور ہر تقریر میں دھمکیاں ہی دھمکیاں ہوتی ہیں . مساجد سے لے کر اور بہت سی جگہوں پر یہ باقاعدہ غنڈہ گردی سے باز نہیں آتا
ڈوک لیکن بات تو سچ اور صحیح اور لاجیکل کر رہا ہے دراصل کچے کے سارے ڈاکو بھی ان حرامی وڈیروں کی ہی سرپرستی میں ہی ساری وارداتیں کرتے ہیں اس لئے
بات تو سچ ہی کہہ رہا ہے دراصل ان وڈیروں سے بڑا چور ڈاکو کوئی نہیں یہ وڈیرے بہت بڑے حرامی ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈوک لیکن بات تو سچ اور صحیح اور لاجیکل کر رہا ہے دراصل کچے کے سارے ڈاکو بھی ان حرامی وڈیروں کی ہی سرپرستی میں ہی ساری وارداتیں کرتے ہیں اس لئے
بات تو سچ ہی کہہ رہا ہے دراصل ان وڈیروں سے بڑا چور ڈاکو کوئی نہیں یہ وڈیرے بہت بڑے حرامی ہیں

ان وڈیروں کے متعلق اس کی اس بات میں میرے نزدیک بھی آپ کی طرح اختلاف کی گنجائش کم ہی ہے لیکن عمومی طور پر ہر مسلے میں اسکا رویہ بدمعاشی پر مبنی ہوتا ہے . عالم دین کا کام تو تدبیر سے مسائل کا حل ہے راناجی . لیکن اس مولوی کا کریکٹر اس معاملے میں کافی ڈھیلا ہے . آپ بھلے اسکو انڈر آبزرویشن رکھ لیں اسے ڈھیلا ہی پائیں گے
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
جے یو آئی ف سندھ کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو کی کچے کے ڈاکوؤں سے درخواست

وزیراعلیٰ،سپیکرسندھ اسمبلی اور جعلی مینڈیٹ والے حکمرانوں کے بیٹوں کو اٹھائیں،امیروں کے بیٹے محفوظ،،غریبوں کو رہا کریں

https://twitter.com/x/status/1779433896175653039
He's saying truth, however maybe after his speech his children's will kidnap first