جے یو آئی ف کا عمران خان سے اڈیالہ جیل ملاقات کا فیصلہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہ ملنے دینا یار ان کو - منہ چڑھایں گے عمران خان کا یہ مولوی -- ہو سکتا ہے دو چار تھاپیاں بھی جھڑ دیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے ملاں نے گیم بڑی زبردست کھیلی ہے عمران اور عمرانیوں کے ساتھ
جو کبھی ڈیزل ہوا کرتا تھا - پہلے ان سب کا پیؤ بنا - خوب ان نونہالوں کو جھولے لارے دیے لاڈ پیار کیا اور پھر پچھوں رخ کے لت ماری

ابھی تک ان معصوموں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ملاں کو ابو ابو کیہ کر بلایں کا ڈیزلالت کا رتبہ دوبارہ دیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ملاں نے گیم بڑی زبردست کھیلی ہے عمران اور عمرانیوں کے ساتھ
جو کبھی ڈیزل ہوا کرتا تھا - پہلے ان سب کا پیؤ بنا - خوب ان نونہالوں کو جھولے لارے دیے لاڈ پیار کیا اور پھر پچھوں رخ کے لت ماری

ابھی تک ان معصوموں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ملاں کو ابو ابو کیہ کر بلایں کا ڈیزلالت کا رتبہ دوبارہ دیں
نتھ لیگیے صبح سو کر اٹھے تو ان کے باپ سات لاکھ بڑھ چُکے تھے
 
Back
Top