Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جماعت اسلامی پاکستان کے سینیئر رہنما حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت منتخب ہوگئے۔
حافظ نعیم جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ جو 2029 تک منصب پر فائز رہیں گے۔
حافظ نعیم الرحمان اس سے قبل جماعت اسلامی کراچی کے امیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی کے نئے امیر کے انتخاب کے لیے 15 ہزار سے زیادہ ارکان نے ووٹ ڈالا، جبکہ حافظ نعیم الرحمان نے 80 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/09tTyP4/haai11.jpg