حافظ نعیم الرحمان کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
حافظ نعیم الرحمان کو جیل میں قید لیڈر سے اسرائیل مخالف گارنٹی چاہیئے، مگر حکومت میں بٹھائے جوبائیڈن کے چمچوں اور اسٹیبلشمنٹ سے وہ مطمئن ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کی لگاتار خدمت میں جماعت اسلامی کا بھی اپنا الگ ہی مقام ہے۔

https://twitter.com/x/status/1873684560409706624 https://twitter.com/x/status/1873563954418520385 https://twitter.com/x/status/1873788246515474563
 
Last edited:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Abe jahil youthiye Biden ka daur tu khatam hogaya, tu ye Biden ke hukumat Pakistan mein kyun chal rahi hai?
🤔
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
جماعت اسلامی کیوں پاکستان کی مین سٹریم جماعت نہیں بن سکی اس کے لیے حافظ نعیم کی یہ نکی جئی منافقت ملاحظہ کیجئیے - جرنیلوں پر جب بھی سخت وقت آیا یہ ہمیشہ ان کے دست و بازو بنے چاہے وہ البدر اور الشمس کی صورت میں سانحہ مشرقی پاکستان ہو یا افغانستان میں جہاد کے نام پر فساد یا پھر آیی جے آیی کی صورت میں پاکستان کی سیاست پر شبخون، یہ آپ کو پہلی صف میں نظر آئینگے
 

Back
Top