https://twitter.com/x/status/1726720570145042697
حالیہ انٹرویو اس بات کی دلیل بھی ہے کہ عمران خان کے خلاف کھیلے جانے والے کارڈز بھی اب ختم ہوچکے۔ آج تک جو بھی کارڈ کھیلا وہ الٹا پڑگیا یا بری طرح سے فیل ہوگیا۔ اب اس شخص کو توڑنے کے لیے آخری کارڈز کھیلے جا رہے ہیں۔ طاقتور نے اپنا ہر حربہ آزما لیا ہر طرح کا زور لگا لیا مگر اڈیالہ جیل میں قید ایک شخص ابھی تک نہیں ٹوٹا۔
https://twitter.com/x/status/1726650154844111100 https://twitter.com/x/status/1726711165827563657 https://twitter.com/x/status/1726697185600037162 https://twitter.com/x/status/1726705561570603475 https://twitter.com/x/status/1726690705077395754
قیدی 943 جیل میں پڑا ہے سزائے موت سے ڈرایا جارہا ہے، لیکن وہ نہیں ڈر رہا اسے کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے تمام دھندا باز ننگے کرکے سر بازار نچا دیے ہیں ، گھنگروؤں کی جھنکار ہے اور دھندا ہے بھائی دھندا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Z1T2pD3/salman-darani.jpg
Last edited by a moderator: