حامد میر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش آنیوالے واقعے پر معافی مانگ لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر صاحب نے آج اسلام آباد ہاہیکورٹ میں پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی،
https://twitter.com/x/status/1825610403235377274
حامد میر اس حد تک احساس کمتری میں مبتلا ہیں انھیں اپنے ہی صحافی کبھی ن لیگ کے میڈیا سیل سے لگتے ہیں اور کھبی پی ٹی آئی کے ۔۔اور کھبی یہ بول دیتے ہیں کے میری ویڈیو بنا کر آپ لوگ ایجنسیوں کو بھیجتے ہیں حامد میر کا اپنے ہی صحافیوں کے ساتھ ایسا رویہ افسوس ناک ہے
https://twitter.com/x/status/1825403774006878626
چنگیز چوہدری صاحب سما نیوز کے سینئر کیمرہ مین ہے اور مستقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈیوٹی انجام دیتے ہیں،آج جب حامد میر صاحب ہائیکورٹ پہنچے تو ان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تم ن لیگ کے سوشل میڈیا سے ہو ؟ پہلے جو ویڈیو تم نے بنائی تھی وہ ن لیگ کے میڈیا سیل نے استعمال کی۔ چنگیز نے بھی ہنستے ہنستے کہہ دیا کہ جی سر ن لیگ سے ہوں
https://twitter.com/x/status/1825418126663508277
پاکستان کے صف اول کے صحافی کا مختلف چینل میں کام کرنے والے صحافیوں سے یہ رویہ ہو گا تو پھر عزت کی امید نا رکھیں، حامد میر جب اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تو سما نیوز سے تعلق رکھنے والے چنگیز چوہدری نے فوٹیج بنائی تو کتنے الزامات لگا دئیے۔ حامد میر کے اس رویہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1825427396452917674 https://twitter.com/x/status/1825611210685108625 https://twitter.com/x/status/1825508724301070500
 
Last edited by a moderator:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
حامد صاحب آپ کو اس تھرڈ کلاس ن لیگی لفافے کو جوتے مارنے چاہئے تھے جو بندہ اپنی پیشہ وارانہ حد کراس کرے اس کی بات کا جواب بھی حد کراس کر کے دینا چاہئے
 

Back
Top