Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
"یہ آئینی ترمیم غیرفطری ہے یہ پاکستان کے دستور کیساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکتی،آئین پاکستان کے پہلے صفحے پر لکھا ہے کہ عدلیہ کی آزادی یقینی بنائی جائے گی، جب آپ نے عدلیہ کی شکل ختم کردی ، آزادی ،خودمختاری ختم کردی ہے تو بنیادی طور پر یہ عدلیہ رہی ہی نہیں"۔حبیب اکرم
آج عدلیہ عمران خان کو دبانے کیلئے استعمال ہورہی ہے کل جو اقتدار میں نہیں ہوگا اسکے ساتھ کیا ہوگا؟
https://twitter.com/x/status/1848899323045507344
جس وقت مشہور صحافی حبیب اکرم صاحب یہ کہہ رہے تھے کہ اؤل تو یہ نظام چل ہی نہیں سکتا، اگر چل بھی گیا تو چھوٹے چھوٹے کئی فائز عیسیٰ ہی سامنے آئیں گے-مطلب یہ کہ فائز عیسیٰ کا نام ان کی ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی ایک گالی بن چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1848780406717403307
اس ترمیم کا عنوان ہونا چاہئے
“Imran Khan Constitutional amendment
کیونکہ یہ پوری کی پوری عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے اس کی جیل کی دیواریں مزید اونچی کرنے کے لیے لائی گئی ہے لیکن لوگ بھول جاتے ہیں نظریات کبھی جیل کی دیواروں سے نہیں روکے جا سکتے۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1848421802600517984

Last edited by a moderator: