حج و عمرے سے متعلق معاہدے،بھارتی وزیر کا مدینہ کا دورہ

14simirtiiranisiksd.png

مشہور بھاری اداکارہ و وزیر سمرتی ایرانی بھارتی مسلمانوں کیلئے ءج و عمرے کے معاہدے کیلئے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئی ہیں، اس دوران انہوں نے مدینہ میں مسجد نبوی کا دورہ بھی کیا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور بی جے پی کی کابینہ کی رکن سمرتی ایرانی نے دورہ سعودیہ کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کیں۔

سمرتی ایرانی کے ہمراہ اس دورے پر وزیر مملکت برائے امور خارجہ و پارلیمانی امور وی مرلی دھرن سمیت اعلی حکام بھی سعودیہ عرب پہنچے، بھارتی وفد نے سعودی حکام سے ملاقات کی اور حج 2024 کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حج 2024 کیلئے ایک معاہدہ بھی طے پاگیا ہے۔

GDU9hDsWwAMAuU2


سمرتی ایرانی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ آج ہم نے تاریخی اور مسلمانوں کے مقدس شہر مدینہ کا دورہ کیا، اس دوران مسجد نبوی، احد پہاڑ اور مسجد قباء کا بھی دورہ کیا، یہ شہر اسلام کے مقدس ترین شہروں میں سے ایک ہے، ان دوروں کی اہمیت ابتدائی اسلامی تاریخ سے جڑی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1744368110784655613
ہندو اور سکھ سمیت دیگر مذاہب کے ماننے والوں کا مدینہ کی پاک سرزمین پر قدم رکھنے اور مسجد نبوی سمیت دیگر مقدس مقامات کا دورہ کرنے پر سوشل میڈیا صارف نے اہم سوال اٹھایا ہے۔

امجد خان نے سوال اٹھایا کہ غیر مسلم سعودی عرب کے دو شہروں میں داخل نہیں ہوسکتے، آج ہندو اور سکھ مدینہ منورہ میں گھوم رہے ہیں، اب پاکستانی ملا سعودی عرب کے خلاف ایک لفظ نہیں بولیں گے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران ریاض خان نے مولانا طاہر اشرفی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس پر کیا کہیں گے؟ الحمداللہ آپ کے تو سعودیہ کے ساتھ روابط بھی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1744672161858822316
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Saudi Arabia has a policy of accepting visa of Hindus, Thousands and thousands of Hindus have converted to Islam over the decades.

Non Muslims are not allowed in Mecca, in Madina Non Muslims are allowed but can not enter Prophet Mosque.

I hope it clears it up, but i doubt it, some have mental blocks.
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
When you Book Haramain train from Jeddah to Makkah. It asks this question.
image

Makkah station is in a holy city, only Muslims can travel to it. Are you Muslim?
Performing the rituals of Umrah requires booking an appointment in Tawakkulna or Nusuk and adhering to it.

But When you Book from Jeddah to Madinah, it does not ask this question.

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Yes, non-Muslims are allowed in Makkah or Madina, but our ignorant mullahs and their blind followers atensari will not authorize it.
During the times of Prophet Mohammad, non-Muslims were living in Makkah and Madina, as not all of them accepted Islam.
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Saudis should not in control of Mecca and Medina.A boarding consisting of representatives from every Muslim country should administer these cities.I remember non-Muslims were not allowed to travel to Mecca & Medina.Did the Indian Hindus convert to Islam or where they given dispensation to visit the two holy cities?.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
جان کی امان پاؤں! جا سکتا ہے یا نہیں ،لیکن السعود خاندان حج اور عمرہ کی کمائی سے خوب عیاشی کر رہا ہے، اور اسی دولت سے پاکستان جیسے ممالک کی فوج کو اپنے مفاد کے لیے پالتو کتے کی طرح استعمال کر رہا ہے۔ امریکہ اور مغربی ممالک کے ایجنٹ کا کام کر رہا ہے۔ لعنت السعود خاندان پہ۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Jab Monarchs aur degar​

arabs apni Mayain Behnain —— Saab logoan aur Hindoyon ko paisah karnay mein Fakhar samajhtay hein tu ——- Makkah Maadina janay ka kaya sawal ? 🤷‍♂️

 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ مقدس مقامات صرف مسلمانوں کیلئےہیں ۔
السعود خاندان کیلئے یہ سونے کی چڑیا کے علاؤہ زیادہ حثیت نہیں رکھتے۔ جس پر قابض ہونے کی وجہ سے ساری دنیا کے مسلمان ان کو خادم الحرمین کہہ کہہ کرسر پر بیٹھا کر رکھے ہوئے ہیں ۔ حالانکہ ان سے گھٹیہ انسان روح زمین پر شاید ہی ہوں
ان مادر چودوں نے ایک قانون بنا رکھا کہ جسکی وجہ سعودی حکمران کے پاس ایک اسپیشل پاور ہے جس کو استعمال کرکے یہ کسی بھی نان مسلم کو جمعہ کے علاؤہ کسی بھی دن صبح اٹھ سے لیکر شام چار یا شاید پانچ بجے تک مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں داخل ہونے کی اجازت دے سکتا ہے ۔
حالانکہ مدینہ المنورہ اور ملکہ المکرمہ میں ایک بونڈریاں بنی ہوئی ہے اس کے اندر کسی بھی نان مسلم کو جانے کی اجازت نہیں اور اگر کوئی داخل ہونے کی کوشش کرے یا پکڑا جائے تو اس کی سزا سر قلم کرنا ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
I don't believe there is any verse in the Quran that prohibits non-Muslims from entering Makkah or Madina.