Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"حسن ایوب گواہ رہیں، دعا کے ساتھ دوا بھی کریں گے۔۔" صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ریاست علی آزاد اور حسن ایوب کے درمیان نوک جھونک
https://twitter.com/x/status/1883903532807725237
حسن ایوب ملک میں نافذ آئین سے لاعلم؟ پروگرام میں بحث کرتے رہے کہ ملک میں ’’توہین عدالت‘‘ کا قانون موجود نہیں، حالانکہ آئین کا آرٹیکل 204 توہین عدالت کے متعلق ہے اور موجود بھی ہے۔ ریاست علی آزاد کی سمجھانے کی کوشش بھی ناکام
https://twitter.com/x/status/1883891845044064347