Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی تیز ترین سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا بڑا ہدف حاصل کر لیا۔
آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں کیویز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے جارحانہ آغاز کیا تاہم اوپنر محمد حارث 74 کے مجموعی اسکور پر 41 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
اوپنر حسن نواز کا ساتھ دینے کپتان سلمان علی آغا آئے جنہوں نے 31 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی۔
حسن نواز نے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی جو کسی پاکستانی بلے باز کی جانب سے تیز ترین تھی۔ انہوں نے 45 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
www.express.pk
https://twitter.com/x/status/1903041361751802231
آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں کیویز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے جارحانہ آغاز کیا تاہم اوپنر محمد حارث 74 کے مجموعی اسکور پر 41 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
اوپنر حسن نواز کا ساتھ دینے کپتان سلمان علی آغا آئے جنہوں نے 31 گیندوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی۔
حسن نواز نے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی جو کسی پاکستانی بلے باز کی جانب سے تیز ترین تھی۔ انہوں نے 45 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

تیسرا ٹی20؛ پاکستانی بیٹرز نے کیوی بالرز کا بھرکس نکال دیا | Express News
اوپنر محمد حارث نے 20 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیل ڈالی

Last edited by a moderator: