حسینہ واجد تو بھارت چلی گئیں یہاں سے ہیلی کاپٹر نہیں جائے گا، عمر ایوب

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

2681210-umerayub-1723008829-133-640x480.jpg


https://twitter.com/x/status/1821041135239802903
https://twitter.com/x/status/1821035872709492755

الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج


سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ ملک میں نئے الیکشن ہمارا واحد مطالبہ ہے۔ کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ جو ایکٹ منظور کیا گیا وہ مکمل غلط اور منفی ہے۔

عمر ایوب نے مزید کہا کہ یہ ایکٹ صرف پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے اس ایکٹ کو ہرجگہ چلینج کریں گے۔ یہ قانون اور آئین کے مکمل منافی ہے۔ صوابی کا جلسہ سب نے دیکھا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارا چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ ایک فنانس طالبعلم ہوتے بتا سکتا ہوں یہ عوام دشمن بجٹ ہے۔ مہنگائی مزید بڑھے گی۔ ملک نئے الیکشن کی طاقت رکھتا ہے شہباز شریف اور مریم نواز یہ سب لوگ کدھر بھاگیں گے۔ حسینہ واجد تو بھارت چلی گئی تھیں یہاں سے ہیلی کاپٹر نہیں جائے گا۔


Source
https://twitter.com/x/status/1821030519313707026
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کیوں؟؟
ہیلی کاپٹر کو اڑنے سے پہلے ہی کسی بوٹ والے کی طرف سے نشٹ کر دیا جائے گا؟؟؟
 

Analysis2021

MPA (400+ posts)
First of all , Haseena Wajid's dictatorship and the destruction of Mujeeb Rehman's statue don't justify the genocide of Bengalis by Military Establishment in 1971. Mujeeb was Fatimah Jinnah's political agent, and he won the 1971 elections, so his party had the right to form the government.

Nawaz and Khawaja Asif was saying the same. Hamid Mir is the most vocal support of Shiekh Mujeeb.


Haseena Wajid's fascism and her ruthless treatment of opponents have not only cost her the throne but also tarnished her father's legacy as the founder of Bangladesh, making him despised by many Bangladeshis. This shows how even revered figures can fall from grace. The Pakistani establishment should take note; their violent tactics, backing of corrupt political families, and control over media could lead them down a similar path. They're also moving from being loved to being hated.



 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
😂 😂 😂 😂 Tum boot polishiyon ki koi mantaq nahi hai Kabhi kuch yabbli maar rahe hotay to kabhi koi chawal ya bongi.

Orders have been given by whisky muneera begum as soon as Hasina fell to immediately start comparing Khan with Hasina.

Kya jahil kuttay ke bachay hai. 6th class ke bachay ko bhi nazar aa raha hai ke that since RCO there are 10001 similarities between the situation that was in B.D and that situation that is, in Pakistan.

Awaam ko apni tarah pagal gando samjah huwa hai.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جاتی مجرا کے انکے زاتی قبرستان میں شیفے حرام زادے ٹنڈاں والے کنجر گٹر کے ڈھکن چور فراڈئے نطفہ حرام کرپٹ خنزیری کتے کے پہلو میں جگہ پہلے ہی رکھی ہوئی ہے باؤ جی حرام دے اور اس کے حرامئ ٹبر کے لئے
 

Back
Top