https://twitter.com/x/status/1685194693901189120
یزیدیت کی جیت انتہائی عارضی تھی ۔۔۔جبکہ ذلت و رُسوائی اور لعن طعن ہمیشہ ہمیشہ کیلیے ہے،
https://twitter.com/x/status/1685400134459301889
یوم عاشور ھمیں یاد دلاتا ھے کہ حسینیت تا ابد زندہ اور پائندہ ھے اور ھر دور میں یزیدیت کے خلاف برسر پیکار رہے گی۔ ظلم ، جبر اور بربریت کے خلاف جنگ میں خانوادہ رسول ص کی قربانی مشعل راہ ھے اور ھر دور میں ھر معاشرے کے یزید کیخلاف جنگ ھم پہ فرض ھے اور اسکے لئے قربانی سنت ھے۔
https://twitter.com/x/status/1685202723174502401

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2nHmsDc/2.jpg
Last edited by a moderator: