حلفاً کہہ دیں ن لیگ 40 سیٹیں جیتی ہے،کاشف عباسی کا جاوید لطیف کو ٹف ٹائم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


کاشف عباسی: "حلفاً کہہ دیں ن لیگ 40 سیٹیں جیتی ہے".

جاوید لطیف: خاموش۔۔ (ساتھ میں کاشف عباسی ہی ہنسی اور تاثرات دیکھیں)۔

کاشف عباسی: "سر آپ حلفاً کہہ دیں کہ ن لیگ 40 سیٹیں جیتی ہے"۔

جاوید لطیف: "کیا۔۔ کون۔۔کون"۔۔؟؟؟

اس کے ساتھ کاشف عباسی کے تاثرات پھر سے۔
https://twitter.com/x/status/1859312880916791795
“صبح سے نون لیگی پریشان ہیں، کہہ رہے ہیں ‘سانوں پتہ ہی نہیں چل رہا، ہو کی رہا ہے!’” جاوید لطیف کے مبہم جوابات پر کاشف نے مزید نشتر چلاتے ہوئے کہا، “آپ کے بیانات سے کبھی خوشی تو کبھی مایوسی جھلکتی ہے۔کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1859262961828921450
نون لیگ کے پاس رونے دھونے کا حق ختم ہوگیا ہے 2022 کے بعد جو کچھ ن کے ساتھ ہوا تو نون لیگ نے فیصلہ کیا کہ وہ اس بربریت کا حصہ بننے کا تو انہوں نے بدلہ لے لیا۔ نوازشریف کو لاڈلا بنا کر لایا گیا 2024 میں 18 سیٹوں کےساتھ حکومت دے دی گئی آپکے مخالف کو 40 سال کی سزا دے دی گئی اپنے سارے کیسز ختم کروا لیے مفرور مجرم ملک میں آیا اسکو ایئرپورٹ پر ضمانت دے دی گئی۔۔ ابھی تو آپ مظلوم بننا چھوڑ دیں۔کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1859416446012620995
 

Khi

Senator (1k+ posts)
This Kashif Abbasi is irrelevant now. He has been serving long time as establishment’s poodle. Nobody really cares what Tajziay he does now
 

Back
Top