حلوہ کھانے والے گھوڑے اور ہوتے ہیں، میدانِ جنگ کے گھوڑے اور ہوتے ہیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
میں آج تمام ناقدین سے کہنا چاہتا ہوں کہ میدانِ جنگ میں لڑنے والے اور ہوتے ہیں، اور کمبلوں میں فائرنگ کرنے والے اور ہوتے ہیں، حلوہ کھانے والے گھوڑے اور ہوتے ہیں، میدانِ جنگ کے گھوڑے اور ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1909939330753167810
 

Back
Top