Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد ۔۔ ایک شخص تھا جس نے 100 یونٹ بجلی مفت کی تھی غریب عوام کے لئے مگر پی ٹی آئی نے کورٹ سے سٹے لیا اور معاملہ روک دیا۔ عوام کے ساتھ دشمنی کی، پی ٹی آئی نے، صرف حمزہ شہباز کے بغض میں۔ عطاء تارڑ
https://twitter.com/x/status/1695373193492717847
https://twitter.com/x/status/1695373193492717847

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RYkGVLf/hahzm1h1h121.jpg