Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دنیا بھر کا اصول ہے کہ جب کسی جونیئر کو بڑے عہدہ پر فائز کر دیا جائے تو سینیئرز کی جانب سےریٹائرمنٹ لے لی جاتی ہے، قابل احترام معزز جج صاحبان جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو بھی اس معاملہ پر غور کرنا چاہیئے
https://twitter.com/x/status/1850370938870599818
ان تمام ججز کو گھر چلے جانا چاہیے جنہوں نے انصاف کی بجائے پی ٹی آئی کو نہ صرف سپورٹ کیا بلکہ ان کے ترجمان بن کر بیٹھ گئے۔ججز کا کام انصاف دینا ہے نہ کہ پارٹی کا ترجمان بننا۔ الحمدللہ جسٹس یحیٰ آفریدی کی تعیناتی نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1850431064306602314
فارم 47 پر رکن پارلیمنٹ اور حکومت بنانے والے سپریم کورٹ کے دو سینئیر ججز سے “اخلاقی “ بنیادوں پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ ہے نا لطیفہ؟
https://twitter.com/x/status/1850481197694046577
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی قیادت میں ہم عوام کے تمام مسائل حل کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1850073827797041512 https://twitter.com/x/status/1850424912936071461

Last edited by a moderator: