حکومتیں گرانے والا بریگیڈئیر(ر)امتیاز بلا نشان عبرت بن گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1809728082195943700
وفاقی شہر کے پوش سیکٹر ایف ٹین ٹو گلی نمبر 10 تھانہ شالیمار کے عین وسط میں رات گئے تھانہ شالیمار پولیس نوسر باز شخص کے ساتھ گھر میں داخل

عدالتی سٹے کے باوجود بھی قانون کی دھجیاں اڑا دیں گئیں خواتین کے بارہا ون فائیو کال کرنے پر پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچی

سابقہ جی ڈی آئی بی سابقہ ڈائریکٹر آئی ایس آئی آرمی ریٹائرڈ بریگیڈیر امتیاز کے گھر قبضہ گروپ نے دھاوا بھول دیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق انکا بیٹا اپنی ہی بہن کے حق پر ڈاکہ ڈالنے پولیس کے ہمراہ رات گئے قبضہ کی غرض سے اندر داخل ہو گیا

گھر کے بٹوارے کیخ اطر عدالت میں کیس بھی دائر ہو چکا تھا اور فریحا نامی خاتون کے حق میں عدالتی سٹے بھی موجود ہے پولیس کی موجودگی میں قبضہ کی خاطر آئے افراد نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور گھر میں موجود خواتین سے بد تمیزی کی گالی گلوچ کی عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں خواتین کی دہائیاں

https://twitter.com/x/status/1810137181135983098
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)

حکومتیں گرانے والا بریگیڈئیر(ر)امتیاز بلا نشان عبرت بن گیا​

is saarey chaker mein Brig. Billa kaisey ibrat ka nishaan ban gia???
aisi third class post bananey se avoid karein, ye qoum waisey to farigh hi hay lakin itni bhi farigh nahi jitni aap ne samjh li hay
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسےیہی کہانی جنرل حمید گل کے گھر کی بھی ہے اسکے بیٹے نے بھئ اپنی بہن کا حق بھی کھایا ہے اور اس حرام دی سٹ نے جنرل حمید گل سے بھی اسی جائداد پر جھگڑا کیا جس کا صدمہ اسکے باپ جنرل حمید گل کو اتنا زیادہ اثر انداز ہوا کہ اس جھگڑے کے دوران ہی اسے ہارٹ اٹیک ہوا اور بے چارہ حمید گل جانبر نا ہوسکا لگتا ہے بعض جرنیلوں کی بعض اولادوں میں یہ نطفہ حرامی اور اپنی بہنوں یا خواتین پر ظلم زیادتی کرنا انکے جینز میں شامل ہے
 

Back
Top