Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ ادھر ذکر نہ کریں۔۔ جب مبارک زیب نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کے بدلے حکومت کے وعدے گنوانا شروع کئے تو امیرمقام نے کہا کہ "ادھر ذکر نہ کریں" مگر مبارک زیب نے بتادیا کہ ان سے وفاقی کابینہ میں شامل کرنیکا وعدہ کیا گیا تھا
https://twitter.com/x/status/1854597378038546804
مبارک زیب ن لیگ کو پیارے ہوگئے۔۔ن لیگ کا حصہ بھی ہونگے ااور نہیں بھی ہونگے یعنی آزاد حیثیت میں رہ کر حکومت کو سپورٹ کرینگے
میرے بھائی کو شہید ہوئے 8ماہ گزر گئے،کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت ہونے کے باوجودہمیں انصاف نہیں ملا،اس لیے میں نے آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دیا،اورہمارے ساتھ حکومت نے یہ بھی وعدہ کیا کہ یہ مجھے وفاقی کابینہ میں شامل کریں گے،مبارک زیب
https://twitter.com/x/status/1854504886005842024

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PrRsmlm.jpeg
Last edited by a moderator: