Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت باہربیٹھے کسی بھی شخص سے بات کر کے ماحول ٹھیک نہیں کر سکتی، جو کرنا ہے،خان نے کرنا ہے۔عمران خان،انکا ووٹر سپورٹر ایک لیول پر ہیں، باہر ہونے والی چیزوں پر حکومت اسلئے بغلیں بجاتی ہے تاکہ عمران خان کو یہ تاثر دیا جا سکے کہ انکی جماعت تحریک چلانے کے قابل نہیں،لہذا آپ کمپرومائز کر لیں۔ مگر یہی بات اب حکومت کے لئے مصیبت بن گئی ہے کہ باہر کوئ ایسا بندہ نہیں،جس پر اعتبار کیا جا سکے،یہی وجہ ہے کہ اعظم سواتی جیسا بندہ وضاحتیں دیتا پھر رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1908982746716016699
ہماری سیاسی تاریخ بڑی واضح ہے، اگر کسی لیڈر نے جیل کے اندر بیٹھ کر ڈیل لینا ہوتی ہے تو وہ چُپ کر جاتا ہے، اسکا ٹویٹر ہینڈل خاموش ہو جاتا ہے، اور وہ راستہ مجھے اچھے سے آتا ہے، جیسی کچھ بات ہوتی ہے۔ اوراسکے بعد آپکو کوئ آواز نہیں آتی اور معاملات ٹھیک ہوناشروع ہو جاتے ہیں اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1908979167770591474