حکومت تیار بیٹھی ہے، 24 نومبر کے احتجاج کے پرچے عمران خان پر ہوں گے،مالک

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کفن باندھنے سے زیادہ ڈائپر پہن کے آنے کی ضرورت ہے سب کو -- کیوں کہ ٢٠١٤ کے دھرنے میں تو اسلام آباد کی جھاڑیوں کے پیچھے جانے کی اجازت تھی - اس مرتبہ وہ فیسلٹی بھی نہیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کفن باندھنے سے زیادہ ڈائپر پہن کے آنے کی ضرورت ہے سب کو -- کیوں کہ ٢٠١٤ کے دھرنے میں تو اسلام آباد کی جھاڑیوں کے پیچھے جانے کی اجازت تھی - اس مرتبہ وہ فیسلٹی بھی نہیں
رہن دے راجے

پنڈی میں تیری بیٹھک کب کام آئے گی ؟

وہاں سے پرانا رش نکال دے بس
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)
کفن باندھنے سے زیادہ ڈائپر پہن کے آنے کی ضرورت ہے سب کو -- کیوں کہ ٢٠١٤ کے دھرنے میں تو اسلام آباد کی جھاڑیوں کے پیچھے جانے کی اجازت تھی - اس مرتبہ وہ فیسلٹی بھی نہیں
They are not Noonies and your army .
 
Back
Top