حکومت زبانی جمع خرچ کی بجائےعوام کوریلیف دینے کےعملی اقدامات کرے،پرویز الہی

4pervaizelamehngai.jpg

حکومت کے بڑے اتحادی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، حکومت جان لے مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہر قسم کی پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ق راولپنڈی کے صدر زبیر احمد خان نے وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چوہدر پرویز الہٰی نے کہا کہ حکومت کو زبانی جمع خرچ کی بجائے عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرنا پڑیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1469252465602306048
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ اس وقت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے جامع پلان بنانے کی ضرورت ہے،عوام کو ریلیف دینا دراصل انسانیت کی خدمت ہے۔ انہوں نے اومی کرون وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئےکہا دنیا میں اس ویرینٹ کی موجودگی کے سبب صوبوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا پڑیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1469245521529393156
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا باپ ظہور الہی ایک پولیس کانسٹیبل تھا اور آہستہ آہستہ مشہور رسہ گیر ہو گیا پھر اس نے بھٹو سے سنگ پھنسا لیا بڑے بڑے پنگیں لینے شروع کر دییے ہر واردات کے پیچھے اس کا نام ہوتا یہ علاقہ کا بڑا بھیس چور تھا کئی دشمنیاں پیدا کر لیں نتیجہ قتل ہو گیا اور اسے ظہورالہی شہید کے نام سے مشہور کر دیا پھر پرویز الہی شجاعت وغیرہ اس کے نام کو کھانیں لگے جو آج تک کھا اور پیچ رہے ہیں
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
BSDK k Govt. koi or ha kia? to tm kia ho agar Govt. nay ikdamat krnay hain tou?? tm bhi to Govt. ka he hissa ho....... Kanjar log