حکومت سمجھ رہی تھی کہ مخصوص نشستوں کا کیس قاضی فائز کا اپناکیس ہے،حسنات ملک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت سمجھ رہی تھی کہ مخصوص نشستوں کا کیس قاضی فائز عیسی کا اپنا کیس ہے اس لیے حکومت نے سارا کچھ قاضی فائز عیسی پر چھوڑ رکھا تھا جبکہ قاضی فائز عیسی ضرورت سے زیادہ پراعتماد ہو گئے تھے کہ میں سنبھال لوں گا لیکن وہ سنبھال نہ سکے! حسنات ملک۔۔
https://twitter.com/x/status/1812379789938106770
یہ ججز اپنے فیصلے پر عملدرامد کے لئے بہت آگے تک جائیں گے!اس فیصلے پر عملدرامد نہ کرنا حکومت کے لئے مشکل ہو جاۓ گا،کیونکہ یہ ججز عُمر عطا بندیال کی طرح کے جج نہیں ہیں کہ جن کے فیصلوں پر عملدرامد نہیں ہوتا تھا۔یہ پورے ادارے کی ایک ججمنٹ ہے۔حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1812371001365168482
میں شرم حیا والا لفظ استعمال نہیں کرتا لیکن نون لیگ پیپلزپارٹی کس منہ سے مال غنیمت میں حصہ حاصل کرنا چاہتے تھے جنکا پہلے مینڈیٹ ہی سارا فارم 47 والا ہے۔نون لیگ کے وکیل شہزاد شوکت اور پیپلزپارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے وکیل اس لیے نہیں پیش ہوئے کیونکہ وہ انکا خیال تھا کہ قاضی صاحب اپنی ایکسٹینشن کے لیے خود ہی محنت کرکے سب مینیج کرلیں گے
https://twitter.com/x/status/1812155702032363681
https://twitter.com/x/status/1812405317126287837
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دراصل مخصوص نشستوں کا کیس چوروں ڈاکوؤں حرام کے نطفوں منی لانڈروں اور انکو اپنی ماں کا خصم بنا کر لانے والوں کی مخصوص جگہ پر اللہ تعالئی نے واڑ دیا اور انکو ناپاک حرامئ ارادوں کو بھی واڑ کے رکھ دیا
بس اتنی سی بات ہے اب وہ سیٹیں ان سبکی مخصوص جگہ پر انتظار کر رہی ہیں کہ اگلی مایکئ حرام زدگی نطفہ حرامئ اور گشتی پن یہ کب کرکے اپنی ماں چ۔۔نے کا شوق پورا کریں گے
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
That's a ridiculous statement. Chief Justice can't influence judges. It's stupid to say Qazi was assuming that he would somehow manage these judges.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
That's a ridiculous statement. Chief Justice can't influence judges. It's stupid to say Qazi was assuming that he would somehow manage these judges.
Qazi tried his best but he could not manage the judges.His attitude throughout the hearing showed he had personal scores to settle with PTI.He and ECP were acting as if the are parties to this case.ECP and Qazi are the root cause of this issue.They were coerced by generals to exclude PTI from elections.Had free and fair elections been held PTI would have got a majority.
 

Back
Top