Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت سمجھ رہی تھی کہ مخصوص نشستوں کا کیس قاضی فائز عیسی کا اپنا کیس ہے اس لیے حکومت نے سارا کچھ قاضی فائز عیسی پر چھوڑ رکھا تھا جبکہ قاضی فائز عیسی ضرورت سے زیادہ پراعتماد ہو گئے تھے کہ میں سنبھال لوں گا لیکن وہ سنبھال نہ سکے! حسنات ملک۔۔
https://twitter.com/x/status/1812379789938106770
یہ ججز اپنے فیصلے پر عملدرامد کے لئے بہت آگے تک جائیں گے!اس فیصلے پر عملدرامد نہ کرنا حکومت کے لئے مشکل ہو جاۓ گا،کیونکہ یہ ججز عُمر عطا بندیال کی طرح کے جج نہیں ہیں کہ جن کے فیصلوں پر عملدرامد نہیں ہوتا تھا۔یہ پورے ادارے کی ایک ججمنٹ ہے۔حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1812371001365168482
میں شرم حیا والا لفظ استعمال نہیں کرتا لیکن نون لیگ پیپلزپارٹی کس منہ سے مال غنیمت میں حصہ حاصل کرنا چاہتے تھے جنکا پہلے مینڈیٹ ہی سارا فارم 47 والا ہے۔نون لیگ کے وکیل شہزاد شوکت اور پیپلزپارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے وکیل اس لیے نہیں پیش ہوئے کیونکہ وہ انکا خیال تھا کہ قاضی صاحب اپنی ایکسٹینشن کے لیے خود ہی محنت کرکے سب مینیج کرلیں گے
https://twitter.com/x/status/1812155702032363681
https://twitter.com/x/status/1812405317126287837

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZeuODKT.jpeg
Last edited by a moderator: