حکومت سے مذاکرات؛ تحریک انصاف نے دو مطالبات پیش کردیے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1874819277037175191
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دوسرے اجلاس کا اعلامیہ جاری ، مذاکراتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے بعد ہوگاتاریخ کا تعین اگلے ہفتے کیا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1874818360170754050
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسر دور منعقد ہوا، تحریک انصاف نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبات پیش کردیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا، عمر ایوب، علامہ راجہ ناصرعباس، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجا وفد میں شامل تھے کچھ دیر بعد علی امین گنڈاپور بھی پہنچے۔

ایاز صادق کی میڈیا سے گفتگو

مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا اجلاس ہوا،ایاز صادق

آج کمیٹیوں کے تمام ممبران شریک ہوئے،ایاز صادق

اپوزیشن نے کہا حتمی ڈیمانڈز دینے کےلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنی ہے،ایاز صادق

اگلے ہفتے کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس ہوگا،ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1874812966836768959
مذاکراتی کمیٹی اجلاس: 26 نومبر کو نہتے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا، ان واقعات پر شفاف تحقیقات کے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا، اگر حکومت سنجیدہ ہے تو تحریک انصاف کو پولیٹکل اسپیس دی جائے، عمر ایوب نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1874808389194432735

https://twitter.com/x/status/1874784495473508720
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
What rubbish.
PTI is larger than all of the other parties combined and they are asking for political space. This is a futile exercise, pretty embarrassing.
 

Back
Top