Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف سزا کے باوجود ایک اسٹامپ پر بیرون ملک جا سکتاہے تو عمران خان خان باہر آکے مزاکرات کیوں نہیں کر سکتا۔ کبھی لوگوں کوغدار قرار دیتے ہیں،صوبوں کے ساتھ یہ دشمنی کر رہے ہیں،یہ کہاں سے آۓ ہیں،حکمرانی کرنے؟ اس ملک میں بسنے والوں کو دہشت گرد قرار دینا،دانشمندی نہیں ۔محمد علی درانی
https://twitter.com/x/status/1870003411921580335
حکومت پر بیرونی دباؤ بہت بڑھ چکا ہے ۔عمران خان کی رہائی کے لیے، اصولاً تو یہ ہوتا ہے کہ اوور سیز شہری حکومت کا اثاثہ ہوتے ہیں مگر اس وقت اوور سیز پاکستانی حکومت کے خلاف لابی کر رہے ہیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، محمد علی درانی
https://twitter.com/x/status/1870004324539019618
حکومت مذاکرات سے پہلے سیاسی قیدیوں کو رہا کرے، محمد علی درانی نے کھل کر بول دیا
https://twitter.com/x/status/1870191188206403826