Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/W5yogQ0.jpg
Never heard any good thing from Murree…Good and bad people are everywhere, boycotting a tourist destination is only going make enemies happy.
کم سے کم مرنے تو نہیں لگے۔جیسے لوگ مرے ان کے سامنے۔ حکومت سے پوچھ کر لوگوں کو لوٹا ؟اب حکومت لوگوں کو ڈنڈے سے بھیجے؟
جب تم لوگوں کو اس کٹھن ترین وقت میں انسانیت پر اور سیاحوں کی زندگیوں تک پر رحم نہ آیا تو اب تم پر کیوں رحم کیا جائے ؟؟؟
تم لوگوں کی حرث نے کئی خاندان اجاڑ دیے
عوامی بائیکاٹ کے دو دنوں میں ہی چولہے بند ہو گئے ہیں تو ہونے دو، جہنم میں جاؤ اب
ایسے لالچی لوگوں پر کسی قسم کا کوئی رحم نہیں کیا جانا چاہیے
حکومت ان سے دبا کر ٹیکس بھی وصول کرے اور ان پر قتل کے مقدمات بھی بنائے