حکومت ملی تو کم از کم اجرت 50ہزا ر، 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے، علیم خان

14aleemkahnkshsjhsj.png

استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی ) کے صدر علیم خان نے پارٹی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہا ہے کہ اگر حکومت میں آئے تو کم از کم ماہانہ اجرت 50 ہزار جبکہ 300 یونٹ تک بجلی مفت کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے آج خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا،ورکر کنونشن سے جہانگیر ترین ، علیم خان سمیت دیگر پارٹی قائدین نے خطاب کیا، علیم خان نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ میں نے پاکستان کی خدمت کیلئے 10 سال قبل جہانگیر ترین کے ساتھ سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نےمزید کہا کہ ہم نے ملک میں بادشاہت قائم رکھنے والی اور باریاں لینے والی جماعتوں کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ہم نے عوام کو باریاں لینےوالی جماعتوں کے چنگل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

علیم خان نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے سوچا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی قیادت میں نیا پاکستان بنائیں گے،2018 کے انتخابات پی ٹی آئی جیت گئی اور عمران خان وزیراعظم بن گئے مگر ملک لوٹ مار کا پاکستان بن گیا، شوکت خانم کیلئے ایماندار انتظامیہ چنی گئی مگر پنجاب کیلئے عثمان بزدار کا تحفہ دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار تو فرنٹ مین تھا ، اس کا کام پنجاب میں کوریئر کمپنی والا تھا جو پیسے لے کر بھیجتا تھا، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار پیسے لے کرڈی سی اور اے سی تعینات کیے گئے، ایک کروڑ نوکری اور 20 لاکھ گھروں کے وعدوں کا کیا ہوا؟ کیا خانیوال میں کوئی گھر بنا؟

علیم خان نے کہا کہ ہم نے جو محنت جہانگیر ترین کے ساتھ کی تھی اس کو ٹوٹتے دیکھا، فوجی تنصیبات پر حملے ،شہداء کے مجسمے گرتے دیکھے، بھارت کو کبھی پاکستان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی جرات نہیں ہوئی، یہ کام پی ٹی آئی نے کردیا۔

صدر آئی پی پی نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ن لیگ نے پنجاب میں 7 بار حکومت کی اور اب بھی کہتے ہیں ہمیں ووٹ دو، انہیں اور کتنی بار موقع دیا جائے؟ تھر میں جہاں سے جانور پانی پیتے ہیں وہیں سے انسان بھی پانی پیتا ہے۔

انہوں نے پارٹی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب دوست منشور لائے ہیں، اقتدار میں آکر کم از کم اجرت 32 یا 40 ہزار نہیں بلکہ 50 ہزار کردیں گے، 300 یونٹ تک بجلی مفت اور موٹر سائیکل سواروں کو آدھی قیمت پر پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔

علیم خان نے کہا کہ مہنگائی کا بوجھ غریب پر نہیں ڈالیں گے، ساڑھے12 ایکڑ زرعی زمین والے کسانوں کو ٹیوب ویلز کیلئے مفت بجلی، ہر یونین کونسل میں مفت ڈسپنسری و صاف پانی کے پلانٹس، کچی آبادی کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق، ہنر مندوں کو آسان قرضے اور غریبوں کو 3 مرلے کے پلاٹ دیں گے، عوام خوشحال ہوگی تو پاکستان خوشحال ہوگا۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah land grabber aur cheeni choor samjhta hay kay awam inkay jhanasay may aa jain gaay. Yeah shayad apni constituency key seat bhi na jeet sakay.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
lets not forget that Aleem Khan's AX card was used to purchase lingeries to spice up Khan's life and the trip was completed on his private jet 🤪😜🤣😝😆😁😂🤓

Aun Chaudhry still has the receipt 😜

Dfl8r4PXUAEI_zE.jpg

Wake Up Pakistan siasat.us Digital_Pakistani Wake up Pak Shehbaz
اسلئے کہ خان کرکٹ تیری بے بے کے ساتھ کھیلتا تھا اور غریب ہو گیا ، بھوسڑی کے جھوٹ کی پیداوار لل شیر ملک ، تندوری ٹرمینیٹر تھو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
14aleemkahnkshsjhsj.png

استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی ) کے صدر علیم خان نے پارٹی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہا ہے کہ اگر حکومت میں آئے تو کم از کم ماہانہ اجرت 50 ہزار جبکہ 300 یونٹ تک بجلی مفت کردی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے آج خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا،ورکر کنونشن سے جہانگیر ترین ، علیم خان سمیت دیگر پارٹی قائدین نے خطاب کیا، علیم خان نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ میں نے پاکستان کی خدمت کیلئے 10 سال قبل جہانگیر ترین کے ساتھ سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نےمزید کہا کہ ہم نے ملک میں بادشاہت قائم رکھنے والی اور باریاں لینے والی جماعتوں کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ہم نے عوام کو باریاں لینےوالی جماعتوں کے چنگل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

علیم خان نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے سوچا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی قیادت میں نیا پاکستان بنائیں گے،2018 کے انتخابات پی ٹی آئی جیت گئی اور عمران خان وزیراعظم بن گئے مگر ملک لوٹ مار کا پاکستان بن گیا، شوکت خانم کیلئے ایماندار انتظامیہ چنی گئی مگر پنجاب کیلئے عثمان بزدار کا تحفہ دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار تو فرنٹ مین تھا ، اس کا کام پنجاب میں کوریئر کمپنی والا تھا جو پیسے لے کر بھیجتا تھا، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار پیسے لے کرڈی سی اور اے سی تعینات کیے گئے، ایک کروڑ نوکری اور 20 لاکھ گھروں کے وعدوں کا کیا ہوا؟ کیا خانیوال میں کوئی گھر بنا؟

علیم خان نے کہا کہ ہم نے جو محنت جہانگیر ترین کے ساتھ کی تھی اس کو ٹوٹتے دیکھا، فوجی تنصیبات پر حملے ،شہداء کے مجسمے گرتے دیکھے، بھارت کو کبھی پاکستان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی جرات نہیں ہوئی، یہ کام پی ٹی آئی نے کردیا۔

صدر آئی پی پی نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ن لیگ نے پنجاب میں 7 بار حکومت کی اور اب بھی کہتے ہیں ہمیں ووٹ دو، انہیں اور کتنی بار موقع دیا جائے؟ تھر میں جہاں سے جانور پانی پیتے ہیں وہیں سے انسان بھی پانی پیتا ہے۔

انہوں نے پارٹی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب دوست منشور لائے ہیں، اقتدار میں آکر کم از کم اجرت 32 یا 40 ہزار نہیں بلکہ 50 ہزار کردیں گے، 300 یونٹ تک بجلی مفت اور موٹر سائیکل سواروں کو آدھی قیمت پر پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔

علیم خان نے کہا کہ مہنگائی کا بوجھ غریب پر نہیں ڈالیں گے، ساڑھے12 ایکڑ زرعی زمین والے کسانوں کو ٹیوب ویلز کیلئے مفت بجلی، ہر یونین کونسل میں مفت ڈسپنسری و صاف پانی کے پلانٹس، کچی آبادی کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق، ہنر مندوں کو آسان قرضے اور غریبوں کو 3 مرلے کے پلاٹ دیں گے، عوام خوشحال ہوگی تو پاکستان خوشحال ہوگا۔
جلسی کیا تھی بس لمبی لمبی چھوڑنے کا مقابلہ تھا ، یہ جرنیلی بھڑوے سن انیس سو گھڑ ونجہ کے دور میں جی رہے ہیں
 
Back
Top