حکومت نے صرف سیاست ڈاٹ پی کے کو ہی بین کیوں کیا ہے؟

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک میری ناقص فہم بتا رہی ہے، سیاست ڈاٹ پی کے پر الفاظ اور لنکس کے علاوہ کوئی بھی مواد محفوظ نہیں ہوتا. جو بھی ویڈیو شئیر ہوتی ہے، وہ یو ٹیوب، ٹویٹر، ڈیلی موشن، وغیرہ جیسی ویب سائٹ پر محفوظ ہوتے ہیں. تصاویر کی بات کریں تو بہت سی ہوسٹنگ ویب سائٹس ہیں جہاں پر آپ تصویر کو اپلوڈ کر کے اس کا لنک کہیں بھی ڈال سکتے ہو، جیسا کے فیس بک اور ٹویٹر پر اپلوڈ کی گئی تصویر کو بھی آپ ہاٹ لنک کر سکتے ہو.
sddefault.webp

یہ تحریر لکھنے تک فیس بک اور ٹویٹر تو پاکستان میں ابھی بھی بین نہیں ہوئے ہیں. اس سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ بین کرنے والوں کے اپنے دماغ ان کے گھٹنوں میں ہیں.
٨٨% مقبول فوج کو اگر کسی پلیٹ فارم کو بین کرنا ہی ہے تو وہ ٹویٹر ہے، جہاں سب سے زیادہ ننگے ہوتے ہیں یہ.

Last edited:

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
جہاں تک میری ناقص فہم بتا رہی ہے، سیاست ڈاٹ پی کے پر الفاظ اور لنکس کے علاوہ کوئی بھی مواد محفوظ نہیں ہوتا. جو بھی ویڈیو شئیر ہوتی ہے، وہ یو ٹیوب، ٹویٹر، ڈیلی موشن، وغیرہ جیسی ویب سائٹ پر محفوظ ہوتے ہیں. تصاویر کی بات کریں تو بہت سی ہوسٹنگ ویب سائٹس ہیں جہاں پر آپ تصویر کو اپلوڈ کر کے اس کا لنک کہیں بھی ڈال سکتے ہو، جیسا کے فیس بک اور ٹویٹر پر اپلوڈ کی گئی تصویر کو بھی آپ ہاٹ لنک کر سکتے ہو.
sddefault.webp

یہ تحریر لکھنے تک تو فیس بک اور ٹویٹر تو پاکستان میں ابھی بھی بین نہیں ہوئے ہیں. اس سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ بین کرنے والوں کے اپنے دماغ ان کے گھٹنوں میں ہیں.

kyon kay, hum sub bhai logon no siasat dot PK, per Hukumut or un kay handlers Napak army kee Maan behan aik kar dhee hai ,

Aur Inshallah Jab tak hai Jaan

Kartay Rahain Gai
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
dont you store IPs and web request headers? enough for locating geographical location of anyone.... as long as someone is not using a reliable VPN
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عدیل ابھی تک صحافی... سوری، لفافی نہیں بنا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
dont you store IPs and web request headers? enough for locating geographical location of anyone.... as long as someone is not using a reliable VPN
As per their Privacy Policy, they store following:
- IP addresses
- Browser type
- ISP
- Date/Time stamp
- Referring/exit pages
- # of clicks for Trend Analysis
- User's movements around site
- Demographic information

But that's with all other websites too, such as Facebook and Twitter. What I was emphasizing on was reason for ban.

I would recommend all users to turn off their GPS and enable reliable VPN which provide them with Obfuscated VPN's when accessing any forum.
 
do they store this information on local servers? how secure it is? specially if agencies want to get that info by hacking or by buying/blackmailing etc?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
جہاں تک میری ناقص فہم بتا رہی ہے، سیاست ڈاٹ پی کے پر الفاظ اور لنکس کے علاوہ کوئی بھی مواد محفوظ نہیں ہوتا. جو بھی ویڈیو شئیر ہوتی ہے، وہ یو ٹیوب، ٹویٹر، ڈیلی موشن، وغیرہ جیسی ویب سائٹ پر محفوظ ہوتے ہیں. تصاویر کی بات کریں تو بہت سی ہوسٹنگ ویب سائٹس ہیں جہاں پر آپ تصویر کو اپلوڈ کر کے اس کا لنک کہیں بھی ڈال سکتے ہو، جیسا کے فیس بک اور ٹویٹر پر اپلوڈ کی گئی تصویر کو بھی آپ ہاٹ لنک کر سکتے ہو.
sddefault.webp

یہ تحریر لکھنے تک فیس بک اور ٹویٹر تو پاکستان میں ابھی بھی بین نہیں ہوئے ہیں. اس سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ بین کرنے والوں کے اپنے دماغ ان کے گھٹنوں میں ہیں.
٨٨% مقبول فوج کو اگر کسی پلیٹ فارم کو بین کرنا ہی ہے تو وہ ٹویٹر ہے، جہاں سب سے زیادہ ننگے ہوتے ہیں یہ.

Kyun ke Pm.Lun aur Napak.fo.ji pe to sirf khota biryani aur mian saanp khi hawai wapsi ki discussion hoti hai. Pm.Lun ka Admin Raja chawal hai aur Napak.fo.ji ka admin tandoori kulcha
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
do they store this information on local servers? how secure it is? specially if agencies want to get that info by hacking or by buying/blackmailing etc?
So, forum is based on XenForo engine. Server IP is behind Cloudflare, but I'm pretty sure everything is based outside Pakistan, except for .pk domain. How data is stored and how secure is it, only Admin can shed light on it.

.pk domains are owned by PKNIC which is an organization endorsed by Government of Pakistan. If they want to shut this domain down, they can.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
حکومت نے سیاست پی کے
کو بین کیوں کیا ۔ تو جواب یہ ہے کہ
یہاں سے ان کو بچیوں کے اچھے رشتے نہیں مل رہے ہیں