Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج بھی حکومت کی جانب سے مکمل ڈرافٹ نہیں دیا گیا، جو مسودہ دیا گیا ہے اس کا پہلا صفحہ ہی نہیں تھا، بیرسٹر گوہر
https://twitter.com/x/status/1844692531306529221
بیرسٹر گوہر کے مطابق انہوں نے سپریم کورٹ سے ستمبر تک زیر التوا مقدمات کی تفصیلات حاصل کیں جو پچھلی دفعہ 15 ستمبر کو خصوصی کمیٹی کے سامنے بھی رکھی گئیں سپریم کورٹ میں 65 ہزار 204 مقدمات زیر التوا ہیں جن میں 28 از خود نوٹس کیسز ، 148 آئینی تشریح کے کیسز ہیں جو ٹوٹل 176 بنتے ہیں جن کے لئے آئینی عدالت تشکیل دی جا رہی ہے ملک بھر میں ٹوٹل 22 لاکھ کیسز ہیں جن میں سے 176 کے لئے پوری آئینی عدالت بنائی جا رہی ہے ۔۔ آج صبح میں نے لکھا تھا آئینی عدالت کا اصلاحات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں یہ سیاسی معاملہ ہے
https://twitter.com/x/status/1844687549547077667
حکومت نے جو ڈرافٹ دیا اس میں بھی ابہام ہے وضاحت نہیں، عامر ڈوگر
https://twitter.com/x/status/1844693056752095341
آئینی ترمیم کا ڈرافٹ آج ہمیں دیا گیا ہے ہم اس مسودے کو اپنے اکابرین کے سامنے رکھیں گے اس مسودے میں بہت ابہامات ہیں، ملک عامر ڈوگر
https://twitter.com/x/status/1844657177643901203
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Xb5freM.jpeg