Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
محمد مالک نے ایک اہم انکشاف کیا
“حکومت اس وقت سخت پریشان اور گھبرائی ہوئی ہے کہ کہیں واقعی ٹرمپ کی کال نہ آ جائے۔ ٹرمپ انتہائی غیر متوقع شخص ہے، وہ تو ٹویٹر پر ہی لوگوں کو برطرف کر دیتا ہے۔ امریکہ میں قرارداد پر ہی عمل کروا دیا جو سینیٹ کی اکثریت نے پاس کردی تو حکومت کے لیے انکار کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اس وقت ٹھیک ٹھاک پریشانی بنی ہوئی ہے۔”
https://twitter.com/x/status/1855340630907736082
حکومت کو مصیبت پڑی ہوئی ہے کہ کہیں ٹرمپ کی کال نہ آجائے وہ تو ٹویٹر پر ٹویٹ کرکے بندے فارغ کر دیتا ہے۔ خان سے اسکی دوستی کا دنیا کو پتہ ہے اور پاکستانی
diaspora
, نے وہ قرارداد پر ہی عمل کروا دیا جو سینیٹ کی اکثریت نے پاس کردی تو اس حکومت کو وقت پڑ جانا یے اور انکی اوقات ہی نہیں ہے کہ وہ انکار کرسکیں۔
https://twitter.com/x/status/1855318008635539924
آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں دہشتگردی ، بلوچستان اور بی ایل اے دوسرے نمبر پہ ہوتی ہے جبکہ پہلے نمبر پہ پی ٹی آئی ہوتی ہے ہر چیز پی ٹی آئی پہ جا کر رکتی ہے ! محمد مالک
https://twitter.com/x/status/1855476095266574349

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/g3hkTRk.jpeg