حکومت کا آئی ایم ایف سے 2023 میں بلند ترین شرح سود پر قرضہ لینے کا انکشاف

1shahbabzmmmshahrhssod.png

حکومت نے آئی ایم ایف سے 2023 میں بلند ترین شرح سود پر قرضہ لینے کا انکشاف کردیا, سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ حکومت نے 2023 میں عالمی مالیاتی فنڈز سے بلند تریں شرح سود پر قرض لیا تھا,بزنس ریکارڈر کی پورٹ کے مطابق اجلاس میں کمیٹی کو بتایا گیا کہ پاکستان نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت سال 2023 میں آئی ایم ایف سے 5.09 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لیا ہے۔

وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ حکومت نے سال 2023 میں آئی ایم ایف سے 5.09 فیصد کی بلند شرح سود پر قرضہ لیا ہے، پاکستان کو سال 2023 میں آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کا قرض ملا تھا۔
آئی ایم ایف سے قرض لے کر 90 ارب روپے سیاسی اسکیموں پر کیوں خرچ کیے گئے؟ کمیٹی کے چیئرمین نے استفسار کیا۔ کمیٹی نے آئی ایم ایف سے لیے گئے قرض کے استعمال کی تفصیلات طلب کرلیں۔

اجلاس کو بتایا گیا آئی ایم ایف اب تک پاکستان کو 2126 ملین ایس ڈی آرز فراہم کر چکا ہے اور اس فنڈ کو آئندہ تین سے پانچ برس میں 6.36 بلین ڈالر سے زائد ایس ڈی آرز کی ادائیگی کرنی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ ہر بار ادائیگیوں کے توازن کے مسائل نے ملک کو آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبور کیا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Haraam Khan k loot maar k koi limit nahein thee, shukar ha vo dafa hua verna abi tak dewalia pakka tha.
Kia faida jiss nai himmat ki aor ghareeb kai lia awaz nikala unko goliya maari aor abh qaid hai
Jahilo You Khan was taking Loans on treasury bonds at the interest of 14.4 %
He just felt need to tell you -- that is all he thinks about you.
Change the dates and see it yourself here 👇 . This is what this govt is not paying for Idiots

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ہندو تو اس وقت صابو کھسرا ہوا کرتا تھا - جب ملت ٹریکٹر اپنے سیلز ریکارڈ قائم کیا کرتی تھی

اب کون روے تم جاہلوں کے سامنے - تمہارے کھوتے کے پتر خان کو نازل کر کے اس فوج نے کیا تباہی مچائی ہے اس ملک میں - اب یہ پچھتا رہے ہیں اور اپنا کرتوت درست کر رھے ہیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ہندو تو اس وقت صابو کھسرا ہوا کرتا تھا - جب ملت ٹریکٹر اپنے سیلز ریکارڈ قائم کیا کرتی تھی

اب کون روے تم جاہلوں کے سامنے - تمہارے کھوتے کے پتر خان کو نازل کر کے اس فوج نے کیا تباہی مچائی ہے اس ملک میں - اب یہ پچھتا رہے ہیں اور اپنا کرتوت درست کر رھے ہیں
تو مادر چود روز ذلیل ہو گا روز ہگے گا۔ جس طرح چولوں والے تھریڈ بناتا رہتا ہے نہ وہی کیا کر اکانومی پر بات کرنا تیری اوقات اور سمجھ سے دور ہے۔ سالا پنڈی کا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو مادر چود روز ذلیل ہو گا روز ہگے گا۔ جس طرح چولوں والے تھریڈ بناتا رہتا ہے نہ وہی کیا کر اکانومی پر بات کرنا تیری اوقات اور سمجھ سے دور ہے۔ سالا پنڈی کا

ٹھیک ہے جی آئندہ سے نہیں کروں گا
☹️
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Jahilo You Khan was taking Loans on treasury bonds at the interest of 14.4 %
He just felt need to tell you -- that is all he thinks about you.
Change the dates and see it yourself here 👇 . This is what this govt is not paying for Idiots

راجا سارے ایسے ہی بد عقل ہوتےہیں؟نون لیگ کی خباثت نے اپنے ووٹر کی دو نسلوں کو ذہنی اپاہج بنا دیا ہے
 
Back
Top