حکومت کا الیکشن سے انکار،کامران خان کی فوجی مداخلت کی اپیل

shahaahah.jpg

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ قوم منتظر ہے کہ فوجی قیادت جنرل عاصم منیر کی سربراہی اور سپریم کورٹ کی رہنمائی میں موجودہ نظام کو فارغ کردے۔

اپنے تازہ ترین وی لاگ میں کامران خان نے کہا ہے کہ کہنے کو پاکستان میں جمہوریت ہے مگر قومی اسمبلی کا وجود ایک مذاق سے کم نہیں، دوتہائی پاکستان پر محیط پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق عدالتی فیصلے کو 12 جماعتیں پی ڈی ایم حکومت نے مسترد کرتے ہوئے کسی بھی قیمت پر الیکشن نا کروانےکا اعلان کیا ہے۔

کامران خان نےکہا کہ یعنی نگراں حکومت کی صورت میں ملک کے دو بڑے صوبوں میں آئین کی پامالی جاری رہے گی، اگر واقعی ایسا ہے تو پھر اس جمہوری ڈھکوسلے کو جاری رکھنےکی کیا ضرورت ہے؟ اب جنگ ہے ملک کو بچانے کی، ہمیں ہر قیمت پر ملک کو معاشی ، سیاسی وسماجی بحران سے نجات دلانا ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ قو م نے اس وقت پاک فوج اور سپریم کورٹ سے امید لگالی ہے کہ دونوں ادارے ملک کو اس عذاب سے نکالیں، اب ایک ہی چارہ ہے کہ فوجی قیادت بغیر وقت ضائع کیے جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں فیصلہ کرے، آئین کی پاسداری کیلئے سپریم کورٹ کی رہنمائی حاصل کرے اور موجودہ نظام فارغ کردیا جائے، کیونکہ اس حکومت نے ببانگ دہل صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق عدالتی حکم کو مسترد کردیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1632336544920125441
کامران خان نے کہاکہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ فوج کی مکمل حمایت اور سپریم کورٹ کی رہنمائی میں ایک غیر سیاسی ٹیکنوکریٹ حکومت قائم کی جائے ، یہ حکومت آئی ایم ایف حکومت سے معاہدہ مکمل کرے، عالمی برادری کا پاکستان پر اعتماد بحال کرے، اس عرصے میں سپریم کورٹ نیب قوانین میں موجودہ حکومت کی لائی تمام ترامیم مسترد کردے، تمام کرپشن کیسز بحال ہوجائیں اور جنرل (ر) نذیر بٹ کی قیادت میں احتساب کا نامکمل سفر دوبارہ سے شرو ع کرکے تکمیل کو پہنچا دے۔
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
👎😡یہ لفافی جن کو دعوت دے رہا ہے وہی اس خرابی کا زمہ دار ہیں
.واحد حل صرف انتخابات ہیں
😡جنہوں نے یہ سب کچھ کیا ہوا ہے وہ لیڈ کریں اور عاصم منیر اس عذاب سے نکالے ..yeah لعنتی کردار kamran anchor پی ڈی ایم کی دل کی خواہش الیکشن نا ہوں
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
کامران پالشیا..
حرامخور تیرے منہ میں یہ جو الفاظ ڈال رہا ہے ان کو عوام جان چکی ہے
عاصم منیر کون ہے ملک کے فیصلے کرنے والا ؟ آئین
کی کس شق کے تحت اسے یہ استحقاق حاصل ہے یہ ہیں جی ایچ کیو کے وظیفہ خور kamran chattia جو غیر آئینی اقدامات کی ترغیب دے رہے ہیں کوئی خالص .
. جمہوری ملک ہوتا تو کامران پالشیا جیل میں ہوتا
فوج کا کوئی اختیار نہیں کہ کسی کو فارغ کرے اور کسی کو اقتدار میں بٹھائے ۔ یہی تو وہ بنیادی جرم اور غلطی ہے جو آج تک ہوتا رہا ہے۔ ملک میں ایک آئین ہے ، اس آئین کے مطابق جو کرنا یو وہ کرنا چایئے۔ ٹیکنوکریٹ کی کوئی ضرورت نہیں۔
فوج کو اپنے لالے پڑے ہوئے ہیں لوگ فوجیوں کو جوتے مارے گے
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
This duffer doesn't understand that it is the establishment that is keeping this corrupt government in power. Until it surrenders nothing will happen.
 

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
tauhen adalat, tauhen foj, tauhen CAOS k baad kash humare mulk m tauheen aain bhi hota (ya at least us pe amal hota) tu ye bat kehne pe KK shb abhi jail m hote.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Those who are responsible for the mess cannot make things right unless they set their course right and support honest and sincere people instead of people like the corrupt PDM beggars.
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
If the government fails to follow the supreme court, the supreme court can dismiss the government. The establishment is clearly on the Pmln side, any invitation for them will not be in favor of the people of Pakistan.
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ قوم منتظر ہے کہ فوجی قیادت جنرل عاصم منیر کی سربراہی

This “MERASEE” is a “BJ” service provider to Khakee communities.