News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1786393378906669301
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوا تلاوت کلام پاک کے بعد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے درخواست کی گئی کہ حکومت ججز تقرری کے حوالے سے آئین میں ترمیم پر غور کر رہی ہے جس سے آئین کے تحت قائم جوڈیشل کمیشن کی موجودہ ساخت میں تبدیلی رونما ہونے کا امکان ہے جسٹس یحییٰ آفریدی نے تجویز دی کہ پھر موجودہ رولز میں ترامیم پر بحث کو موخر کر دیا جانا چاہئیے جس کے بعد اجلاس اتفاق رائے سے ملتوی کر دیا گیا تاہم کمیشن نے اتفاق رائے سے موجودہ رولز کے تحت اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں کے عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا
https://twitter.com/x/status/1786741813493051539
https://twitter.com/x/status/1786741357723156933 https://twitter.com/x/status/1786727685143630215
https://twitter.com/x/status/1786741813493051539
https://twitter.com/x/status/1786741357723156933 https://twitter.com/x/status/1786727685143630215
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/sgjh7Ys/4.png
Last edited by a moderator: