حکومت کا نواز شریف کے نام پر سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

9cankjsnakjkajks.png

پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلے سرکاری اسٹیٹ آف دی آرٹ سرکاری کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے، منصوبے پر 30ارب روپے لاگت آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نےبجٹ تقریر کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ پنجاب میں "نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ" قائم کیاجائے گا جس پر 30 ارب روپے لاگت آئے گی، اس منصوبے کیلئےرواں مالی سال کے آخری تین ماہ کے ترقیاتی بجٹ میں 50 کروڑ روپے کی رقم مختص کردی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی قائم کیا جائے گا جس پر 10 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

اس منصوبے کیلئے رواں مالی سال کے آخری تین ماہ کےترقیاتی بجٹ میں 20 کروڑ روپے رکھے جاچکے ہیں، اس کے علاوہ پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ انڈولمنٹ فنڈ کیلئے رواں مالی سال میں 10 ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo has no right to name a government hospital after his name.How much money is he giving from his pocket for this hospital?.If he wants to use his name then he should bring back the stolen money and build hospitals with this money.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
کسی قومی حکومت کے آتے ھی تمام نام واپس تبدیل کر دینے چاھیں چاھے وہ بینظیر آباد ھو یا نواز ھو ، یہ لوگ جب اپنے پیسوں سے بنایں تو اپنا نام بھی رکھ لیں۔

عوامی پیسوں سے بننے والی چیزوں سے لوگوں اور پارٹیوں کی پبلسٹی نھیں ھونی چاھیے
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
جو خود کینسر بن کر پاکستانی قوم کو پچھلی کئی دہائیوں سے کھا رہا ہے اس کے نام پہ کینسر ہاسپٹل اور وہ بھی قوم کے پیسوں سے بنانا قوم کے ساتھ ایک گھناؤنا مذاق ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی پاکستانیوں کی بجانے کا کام پھر سے شروع ہو گیا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نواجے نے پہنا کیا ہوا ہے؟؟
ماسک یا پیمپر؟؟
بواسیر نے مقام بدل لیا کیا؟؟
This is Face pamper of wadda dalla. Rascals will not spend one penny from their pocket, whatever they do they do it with government funds
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
9cankjsnakjkajks.png

پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلے سرکاری اسٹیٹ آف دی آرٹ سرکاری کینسر ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے، منصوبے پر 30ارب روپے لاگت آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نےبجٹ تقریر کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ پنجاب میں "نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ" قائم کیاجائے گا جس پر 30 ارب روپے لاگت آئے گی، اس منصوبے کیلئےرواں مالی سال کے آخری تین ماہ کے ترقیاتی بجٹ میں 50 کروڑ روپے کی رقم مختص کردی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی قائم کیا جائے گا جس پر 10 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

اس منصوبے کیلئے رواں مالی سال کے آخری تین ماہ کےترقیاتی بجٹ میں 20 کروڑ روپے رکھے جاچکے ہیں، اس کے علاوہ پنجاب کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ انڈولمنٹ فنڈ کیلئے رواں مالی سال میں 10 ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔
اس گانڈے کو پہلے مر تو لینے دے نانی 420 اتنی جلدی کاہے کی ہے

Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios