حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے غربت میں کمی آرہی ہے، وزیراعظم عمران خان

8khanpverty.jpg

وزیراعظم عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سےملک میں ‏غربت میں کمی آرہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی عوام کے لئے روزگار کو اولین ترجیح قرار دیا ہے، انہوں نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا ہے کہ ورلڈ بینک کےتخمینےکےمطابق پاکستان میں غربت ‏میں کمی ہوئی ہے 2011میں عالمی بینک کی غربت کی لکیرکا یومیہ پیمانہ 1.90ڈالر تھا۔

https://twitter.com/x/status/1454069883516375045
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ رواں مالی سال غربت کی شرح 4.8 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ مالی سال میں 5.3 فیصد ‏تھی پاکستان میں غربت میں بتدریج کمی آرہی ہے اور مالی سال2022-23 میں غربت کی شرح 4 فیصد رہ جائےگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت میں کمی آرہی ہے حکومتی پالیسی میں پیداوار ‏اور روزگار میں اضافہ اولین ترجیح ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت بےروزگار عوام کے لئےزیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا غربت میں ویسے بھی تو کمی آ رہی ہے کیونکہ غریب لوگ دھڑا دھڑ مر جو رہے ہیں؟
غریب کم ہونگے تو غربت بھی تو کم ہوگی ناں …...اب اس میں کیا ?
 
arifkarim

وہی پرانا فارمولا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کاریں درآمد کرنے سے ڈیلروں کو روزگار ملے گا

پی ٹائپ پٹواری لاجک

زیادہ کاروں سے صرف ڈیلروں کو نہیں بلکہ بہت سے لوگوں کو روزگار ملتا ہے خواہ وہ سیلز مین ہو، پنکچر والا ہو، میکینک ہو، ڈرائیور ہو، یا گاڑی صاف کرنے والا ہو۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sb buhat gaaliaan parni hai :P

Back
Top